مکتب جعفریہ نے اسلام کو نئی زندگی دی ہے

مکتب جعفریہ نے اسلام کو نئی زندگی دی ہے

شیعوں کے چھٹے امام جعفر صادق علیہ السلام 7 ربیع الاول 83 ھ ق کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوے امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کے بعد آپ مقام امامت پر فائز ہوے آپ مکتب جعفریہ کے بنیان گزار ہیں اس مکتب نے اسلامی تعلیمات کو زندہ کیا ہے اور جو موقع آپ کو ملا تھا اُس میں آپ نے ایک بہت بڑا ثقافتی انقلاب برپا کیا اسلامی ثقافت کی تبلیغ کے علاوہ آپ نے اسلامیات اور فقہ میں بہترین شاگردوں کی تربیت کی جنہوں نے اسلام کو ایک نئی زندگی بخشی ہے اور حقیقی شیعت کی ثقافت کو جو کہ اسلام ناب محمدی سے لی گئی تھی دنیا تک پہنچائی اور آخر کار 25 شوال 148 ھ ق کو دشمن نے فرزند رسول خدا ص کو زہر دے کر شہید کیا آپ کو آپ کے والد اور دادا امام حسن علیہ السلام کے ساتھ جنت البقیع میں دفن کیا گیا۔

هفته, جون 29, 2019 03:18

مزید
امام (رح) کا حرم کے اندر کا برنامہ

راوی: حجت الاسلام و المسلمین محمد رضا ناصری

امام (رح) کا حرم کے اندر کا برنامہ

پہلے زیارت پڑھتے

پير, دسمبر 25, 2017 05:01

مزید
آیت اللہ شیخ محمد فاضل لنکرانی، امام خمینی (رہ) کی شخصیت اور ولایت فقیہ

قم ٹی وی چینل کے نامہ نگار نے آیت اللہ شیخ محمد جواد فاضل لنکرانی (دامت برکاتہ) سے امام خمینی(رہ) کی شخصیت کے سلسلے میں اور ولایت فقیہ کے بارے میں ایک انٹرویو لیا

آیت اللہ شیخ محمد فاضل لنکرانی، امام خمینی (رہ) کی شخصیت اور ولایت فقیہ

حضرت امام خمینی(رہ) عصر حاضر میں بہت اہم سیاسی ابعاد کے حامل ہیں

پير, فروری 23, 2015 11:55

مزید
مشرق سے ابهرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکه

مشرق سے ابهرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکه

عراق کے سنی عرب اور کرد بهی خمینی بت شکن کی خواہش پر قائم کی گئی قدس فورس کے سربراہ حاج قاسم سلیمانی کے گیت گا رہے ہیں۔ مختصر یہ کہ شیعہ اسلامی انقلاب کا ڈنکا چہار سو بج رہا ہے۔

اتوار, فروری 08, 2015 10:04

مزید
موسسہ امام

موسسہ امام

جمعرات, مئی 22, 2014 01:54

مزید