کانفرنس سے خطاب میں قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ آج کے مشاورتی اجلاس میں جو طے ہوا ہے، اس پر پورے ملک میں عمل درآمد کرایا جائے
اتوار, ستمبر 13, 2020 11:09
دوسری جانب بینجمن نیتن یاہو نے کہا تھا کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ امریکی ثالثی میں ہونے والے معاہدے کے علاوہ اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کے لیے متعدد عرب ریاستوں کے ساتھ خفیہ بات چیت جاری ہیں
بدھ, ستمبر 02, 2020 10:54
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات کے قیام کی کوششوں کے بعد ابوظہبی اور تل ابیب نے گزشتہ دنوں مکمل سفارتی تعلقات کے قیام پر اتفاق کیا تھا
منگل, ستمبر 01, 2020 03:57
انسان کی اصل محبت اپنے وجود اور کمال سے ہے، باقی اس کے تقاضے ہوتے ہیں
جمعرات, اگست 27, 2020 04:22
آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا: اس اہم سرمایہ دین یعنی محرم الحرام میں عزاداری کے پروگراموں اور خود محرم کو زندہ رکھنے کی ضرورت ہے
جمعرات, اگست 27, 2020 03:29
مولانا وحیدی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ کربلا ایک نظام، ایک سسٹم اور فکر کا نام ہے
اتوار, اگست 23, 2020 12:36
هفته, اگست 22, 2020 11:30
حماس کے رہنما محمد الہندی نے بھی اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ عرب ملکوں میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی دوڑ لگی ہوئی اور وہ ایک دوسرے پر سبقت لینے کی کوشش کر رہے ہیں
بدھ, اگست 19, 2020 02:53