امام خمینی (ره) کے بنیادی مقاصد میں سے ایک پوری دنیا پر اسلام کی حاکمیت اور مسلمانوں کی سرفرازی ہے
هفته, فروری 07, 2015 09:55
اس قیام کی برکتوں میں سے ایک ، ہمارے معاشرے کی ذہنی تبدیلی ہے
هفته, فروری 07, 2015 09:26
حقیقت یہ ہے کہ اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رحمہ اللہ علیہ اور عوام نے انقلاب کے ذریعے اسلام کو ایک اجتماعی اور سیاسی مکتب کے طور پر دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش کی۔
جمعه, فروری 06, 2015 09:37
آج جب ہم یوم یکجہتی کشمیر منا رہے ہیں تو، سچی بات یہ ہے کہ جنت ارضی میں قربان ہونے والے بهائیوں، بہنوں، بچوں اور بزرگوں کے سامنے ہمارے سر شرم سے جهکے ہوئے ہیں۔
جمعرات, فروری 05, 2015 11:16
امام خمینی(رح) نے 28 خرداد 1358هـ،شمسی بمطابق (18 جون 1979ء) کو اپنے جاری کردہ پیغام میں فرماتے ہیں:
منگل, فروری 03, 2015 07:03
علمائے اسلام کی ہدایت ونظارت میں عوامی حاکمیت
اتوار, فروری 01, 2015 08:05
آیت اللہ نے مزید فرمایا: بات تو یہ ہے کہ امام(رہ) کے معنویات ومدارج عالیہ، نیـز وہ عطیہ جو اللہ تعالی نے آپ کو مرحمت کی تهی، اس بارے میں ہم نے کوتاہی کی ہیں، بہت ہی کام کی ضرورت ہے۔
منگل, جنوری 27, 2015 09:18
امام خمینی(رح) سرزمین ایران پر اور سید مودودی(رح) ارض پاکستان میں نیــز جناب حسن البنـاء ملک مصر میں، یعنی ہر ایک دور ودراز علاقوں میں رہنے کے باوجود بنیادوں میں ایک ہی افکار کے حامل تهے۔
پير, جنوری 26, 2015 09:01