عید غدیر و مباہلہ، جشن وارثان ولایت کانفرنس

عید غدیر و مباہلہ، جشن وارثان ولایت کانفرنس

علامہ جعفری: آج جبکہ امام برحق بحکم خدا پردہ غیبت میں ہیں تو ہمیں فخر ہےکہ ولایت کی حاکمیت ایک جامع الشرائط، با بصیرت فقیہ کے ہاتھ میں ہے اور نظام باطل کے مقابلے میں کھڑا ہے۔

جمعه, ستمبر 15, 2017 04:09

مزید
شہید فخرالدین نظریہ پاکستان کے محافظ اور ارض شمال میں قافلۂ خمینی (رح)کے سپہ سالار تھے

شہید فخرالدین نظریہ پاکستان کے محافظ اور ارض شمال میں قافلۂ خمینی (رح)کے سپہ سالار تھے

شہید فخرالدین، پاکستان کے حوالے سے ایک عظیم سیاسی وژن بھی رکھتے تھے

پير, ستمبر 04, 2017 04:37

مزید
ایران میں داعش کی مذکورہ کاروائی عرب امریکی اتحاد کا نتیجہ ہے

علامہ ناصر عباس جعفری

ایران میں داعش کی مذکورہ کاروائی عرب امریکی اتحاد کا نتیجہ ہے

دہشت گردی کا واقعہ چاہے کسی بھی ملک میں ہو قابل مذمت ہے

پير, جون 12, 2017 08:17

مزید
تکفیر پرمبنی بیانیہ، قرآن و سنت کےخلاف ہے

علامہ ناصر عباس جعفری:

تکفیر پرمبنی بیانیہ، قرآن و سنت کےخلاف ہے

مسلمان ممالک شیطان بزرگ امریکہ کے زیر اثر، جبکہ کچھ سووویت یونین کے زیر اثر جا چکے تھے، بظاہر وہ سمجھتے تھے کہ جہان اسلام اپنی موت مر چکا ہے، اس دوران انقلاب اسلامی ایران کی صورت میں ایک عظیم انقلاب آیا۔ آج 37 سال گزرنے کے بعد دیکھیں کہ پوری دنیا میں یہ نہضت و تحریک جس کی رہبری امام خمینیؒ کر رہے تھے، آج بھی طاقتور حالت میں ہے۔

پير, مارچ 27, 2017 11:57

مزید
بفرمان امام خمینی ہفتہ وحدت کی مناسبت سے ایم ڈبلیوایم کے کارکنان ملک بھر میں استقبالیہ کیمپوں اور سبیلیوں کا اہتمام کریں گے

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

بفرمان امام خمینی ہفتہ وحدت کی مناسبت سے ایم ڈبلیوایم کے کارکنان ملک بھر میں استقبالیہ کیمپوں اور ...

سنی شیعہ عوام تاریخی جشن میلاد النبی (ص) منا کر دشمنان دین کی سازشیں خاک میں ملادیں

پير, دسمبر 12, 2016 11:47

مزید
فکر شہید حسینی پر امام خمینی نے مہر تصدیق ثبت کی

علامہ عارف حسین حسینی شہید کی برسی کی مناسبت سے:

فکر شہید حسینی پر امام خمینی نے مہر تصدیق ثبت کی

آج کی مشکلات کا حل فکر شہید حسینی پر مشتمل ہے۔ یہ فکر جس کو ولی فقہہ کی تائید حاصل ہے، جس کے بارے میں امام خمینی نے فرمایا کہ اس فکر کی حفاظت کریں، یہ وہ فکر ہے جس پر امام خمینی نے مہر تصدیق ثبت کی۔

جمعه, اگست 07, 2015 01:50

مزید
حضرت امام خمینی (رہ) کی مدبرانہ سوچ تھی جس کے تحت اسلام امریکائی بے نقاب ہوا

ڈاکٹر علامہ شفقت شیرازی

حضرت امام خمینی (رہ) کی مدبرانہ سوچ تھی جس کے تحت اسلام امریکائی بے نقاب ہوا

اسلام حقیقی و امریکی میں تمیز انقلاب اسلامی کی بدولت ممکن ہوئی

منگل, اپریل 14, 2015 12:12

مزید
امام خمینی (ره) امریکی اور حقیقی اسلام کا حد فاصل ہیں؛سید سبطین حسینی

امام خمینی (ره) امریکی اور حقیقی اسلام کا حد فاصل ہیں؛سید سبطین حسینی

معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام سید سبطین حسینی نے کہا: امام خمینی نے امریکی اور حقیقی اسلام کے مابین موجود فرق کو اجاگر کردیا

هفته, جنوری 24, 2015 12:40

مزید
Page 3 From 4 1 | 2 | 3 | 4