علامہ نے مزید کہا کہ امام خمینی ؒ میراث ایران نہیں بلکہ میراث اسلام ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ آج جو بھی مقدسات کا نام لے کر سیاست کررہے ہیں وہ بنو امیہ کا حربہ استعمال کررہے ہیں ۔
بدھ, جون 24, 2015 02:24
ایک دوسرے مقرر عالمی علماء مشائخ کونسل کے رہنماء عابد شاکری نے یہ کہتے ہوئے کہ انقلاب اسلامی کے عاشقوں میں بروز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے کہا: 24 سال گزر جانے کے باوجود امام خمینی(رہ) لوگوں کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں ۔
جمعرات, جون 18, 2015 10:09
امام خمینی کے انقلابی فکر کی بدولت ہی انقلاب اسلامی ایران کے بعد دنیا بھر میں ملت تشیع عالم اسلام کا روشن چہرہ بن کر نمایاں ہوئی بحرین، سعودی عرب،یمن ،عراق ،شام ،لبنان میں حریت پسندوں نے اپنا تشخص دنیا پر واضع کیا۔
بدھ, جون 17, 2015 10:42
تحریک مزاحمت تنظیم کے سربراہ بلال صدیقی نے انقلاب اسلامی ایران کو اْمت مسلمہ کی کامیابی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ: امام خمینی(رح) نے اپنے کردار و عمل اور ایمان باللہ سے ایرانی قوم کو ایک اعلیٰ مقصد کیلئے ہر قسم کی قربانیوں پر تیار کیا۔
منگل, جون 16, 2015 10:49
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام 10 روزہ محبین ورکشاپ میں امام خمنی کی 26ویں برسی کے موقع پر امام خمینی سیمینار منعقد ہوا سیمینار سے علماء کرام نے خطاب کیا اور امام خمینی کے افکار و کردار پر روشنی ڈالی
اتوار, جون 14, 2015 06:11
امام (رح) نے اپنی نہضت اپنا وظیفہ سمجھتے ہوئے وقت کے یزیدوں کے خلاف قیام کیا۔
جمعه, جون 12, 2015 10:50
جس طرح کربلا و امام حسین (ع) کا ذکر تاقیامت زندہ ہیں، اس طرح کربلا شناس امام خمینی کا ذکر بھی تاقیامت زندہ و جاوید رہے گا۔
بدھ, جون 10, 2015 09:32
معاشرے کے اندر اسلامی نظریات اور الہی فکر کی ترویج راہِ امام خمینی (رہ) پر چلے بغیر ممکن نہیں۔
منگل, جنوری 20, 2015 11:57