آئمہ اطہار (ع) کی مجالس عزا کی حفاظت کریں۔ یہ ہمارے مذہبی شعائر بھی ہیں اور سیاسی شعائر بھی، ان کو محفوظ رکھا جائے۔ یہ اہل قلم آپ کو بازیچہ نہ بنائیں۔ یہ لوگ آپ کو اپنے انحرافی مقاصد پورا کرنے کے لئے استعمال کریں گے یہ لوگ آپ کی ہر قیمتی کو چیز کو آپ سے چھیننا چاہتے ہیں عزاداری آپ کا عظیم سرمایہ ہے اس کی حفاظت کریں اور بدعتوں سے اس کو محفوظ رکھیں ۔
هفته, جولائی 30, 2022 12:19
میرے لئے ایک شیریں موقع یہ تھا کہ ہر تعلیمی دورہ کے آخری ایام تھے
منگل, جولائی 26, 2022 12:21
اتوار, جولائی 10, 2022 10:10
جمعه, جولائی 08, 2022 09:52
ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے اپنے خطاب میں کہا کہ امام خمینیؒ انسانی معاشرے کو عزت و کرامت انسانی کی طرف دعوت اور غلامی سے نجات دلانے کے لیے انقلاب لائے
اتوار, جون 12, 2022 11:57
حضرت آیت الله جوادی آملی(حفظه الله) فرماتے ہیں:یہ مرحوم خواجه نصیر الدین طوسی کے جملات ہیں جو انھوں نے مرحوم بوعلی سینا کی کتاب "الاشارت" کی شرح بیان کرتے ہوئے فرمائے ہیں-مرحوم بوعلی سینا "کتاب الاشارات" میں عارفین کے مقامات کو بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:
پير, جون 06, 2022 05:55
حضرت امام خمینی قدس سرہ اللہ کے عبد صالح، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سچے کلمہ گو اور پیروکار ، حضرت امیرالمومنین علیہ السلام اور ائمہ اطہار علیہم السلام کے حقیقی محب بلکہ شیعہ تھے۔ آپ نابغہ روزگار تھے، عالم اسلام کی بے نظیر اور بے مثل عظیم شخصیت تھے بلکہ ہیں ۔ کیوں کہ جسم کی موت سے انکا خاتمہ ہوتا ہے جنکی روح مردہ ہوتی ہے لیکن جنکی روح پاکیزہ ہوتی ہے جسم کی موت انکا خاتمہ نہیں بلکہ انکا پرندہ روح قفس جسم سے آزاد ہو کر آفاق پر چھا جاتا ہے۔
هفته, جون 04, 2022 10:03
یادوں کے آئینے میں حضرت امام کی وفات کے ایام شنبہ ۳/جون ۱۳خرداد، ساعت ۲۳/۱۰ تقریباً۱۱بجے صبح پهر سے قلب امام میں تبدیلی رونما ہوئی جو ڈاکٹروں کے لئے تشویش کا باعث تهی۔ میں بنفس نفیس جناب احمد خمینی کے پاس آیا جو وہاں موجود تهے اور ان سے عرض کیا ہم موجوده صورتحال سے تشویش میں مبتلا ہیں۔
منگل, مئی 31, 2022 05:33