امام خمینی(رح)، اسلام و قرآن کے احیاگر تھے

ممتاز قاری قرآن جناب طوسی نے کہا:

امام خمینی(رح)، اسلام و قرآن کے احیاگر تھے

امام خمینی رحمت اللہ علیہ عصر حاضر كے احیاگر اسلام و قرآن تھے اور مسلمانان عالم کی گردن پر بہت بڑا حق رکھتے ہیں۔

اتوار, مئی 01, 2016 06:34

مزید
آیت اللہ واعظ طبسی، دار فانی کو الوداع کرگئے

آستان مقدس رضوی کا متولی، امام[ع] اور رہبر انقلاب کے نمائندے:

آیت اللہ واعظ طبسی، دار فانی کو الوداع کرگئے

امام راحل[رح]: میں دو منظر سے، آپ سے محبت اور احترام کرتا ہوں...

جمعه, مارچ 04, 2016 02:00

مزید
امام خمینی(رح) کی تحریک شیعہ کی بقا کا راز تھا

عراقی زائر علی العربی:

امام خمینی(رح) کی تحریک شیعہ کی بقا کا راز تھا

امام اپنی زندگی میں زاہد، عالم با ایمان تھے اور آپ کی زندگی انتہائی سادی تھی اور امام خمینی(رح) کی تحریک شیعہ کی بقا کا راز ہے اسی لئے میں امام کے مزارکی زیارت کے لئے بے چین تھا۔

جمعه, اگست 28, 2015 07:03

مزید
امام (رح) کے افکار و نظریات میں اجتہاد،معاشر ے کی ضرورت

حجۃ الاسلام والمسلمین غرویان :

امام (رح) کے افکار و نظریات میں اجتہاد،معاشر ے کی ضرورت

جو بات سب اہم ہے وہ فساد اور خرابی کو روکنا ہے ۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ آج امام خمینی(رح) کے افکار و نظریات میں اجتہاد کے ذریعہ ہم معاشر ے کی ضروریات اور مسائل کے جوابات اوران کے راہ حل تک پہنچ سکتے ہیں ۔

هفته, جولائی 04, 2015 10:18

مزید