حضرت امام خمینی قدس سرہ اللہ کے عبد صالح، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سچے کلمہ گو اور پیروکار ، حضرت امیرالمومنین علیہ السلام اور ائمہ اطہار علیہم السلام کے حقیقی محب بلکہ شیعہ تھے۔ آپ نابغہ روزگار تھے، عالم اسلام کی بے نظیر اور بے مثل عظیم شخصیت تھے بلکہ ہیں ۔ کیوں کہ جسم کی موت سے انکا خاتمہ ہوتا ہے جنکی روح مردہ ہوتی ہے لیکن جنکی روح پاکیزہ ہوتی ہے جسم کی موت انکا خاتمہ نہیں بلکہ انکا پرندہ روح قفس جسم سے آزاد ہو کر آفاق پر چھا جاتا ہے۔
هفته, جون 04, 2022 10:03
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رہ) کی 33ویں برسی کی مناسبت سے موسسہ نشر و آثار امام خمینی کے شعبہ بین الاقوامی کی جانب سے بروز جمعرات بمطابق 2 جون 2022 کو دختران روح اللہ کے عنوان سے ایک ویبنار منعقد ہوا جس میں ہندو و پاک کے معروف علماء کرام اور معلمات نے مختصر وقت میں اس موضوع پر گفتگو کی جس میں کثیر تعداد میں نوجوان مرد و خواتین نے شرکت کی۔
جمعه, جون 03, 2022 03:32
امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی ہمیشہ یہ کوشش رہی کہ ایرانی معاشرے میں خواتین کو کہ جو ملک میں تعداد کے اعتبار سے کل آبادی کا نصف ہیں...
بدھ, جون 01, 2022 12:49
۱۲, جون، بروز اتوار، وقت ۸:۳۰ بجے شب، کیسر باغ ہال شیدا مارگ، حضرت امام حسین چوک، چار نل دونگری ممبئی۔
منگل, مئی 31, 2022 12:35
نظریہ ولایت فقیہ جاننے سے پہلے اُن افراد کے عقاٸد کو جاننا ضروری ہے، جو یہ نعرے بلند کر رہے ہیں
جمعرات, مارچ 31, 2022 11:53
سعودی حکومت کے ظلم و بربریت کی تاریخ میں ایک سیاه دن
منگل, مارچ 15, 2022 11:53
میڈیا نیٹورک کی طرف سے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی توہین پر صدر انجمن شرعی شیعیان، حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک خطرناک سازش قرار دیا ہے۔
منگل, فروری 22, 2022 11:28
قائد اسلامی انقلاب نے فرمایا ہے کہ ایران پرامن ایٹمی توانائی سے پیچھے نہیں ہٹے گا تاکہ ترقی جاری رکھ سکے اور دشمن جانتا ہے کہ ایران ایٹمی بم کی تلاش میں نہیں ہے۔ ایران کو بھی جلد یا جلد پرامن ایٹمی توانائی کی اشد ضرورت ہو گی۔
جمعه, فروری 18, 2022 07:17