امام خمینیؒ نے اپنے ایک اہم خطاب میں واضح کیا ہے کہ دنیا کی کوئی سپر پاور، چاہے کتنی ہی طاقتور کیوں نہ ہو، متحد قوم کے سامنے دیرپا تسلط قائم نہیں رکھ سکتی۔ انہوں نے کہا کہ کسی ملک پر قابض ہونا ایک بات ہے، لیکن وہاں مستقل قیام ممکن نہیں، خاص طور پر جب پوری قوم بیدار ہو اور ایک موقف پر متحد ہو۔
اتوار, جولائی 20, 2025 11:04
پورٹل امام خمینی کی رپورٹ کے مطابق امام خمینیؒ نے ایک خطاب میں مایوسی کو شیطان کا ایک بڑا ہتھیار قرار دیتے ہوئے کہا کہ جہاں انسان کو پُرامیدی اور اطمینان کے ساتھ عمل کرنا چاہیے، وہاں شیطان یأس پیدا کرتا ہے تاکہ انسان خصوصاً نوجوان نسل، اہم فیصلوں اور جدوجہد میں کمزور پڑ جائے۔
هفته, جولائی 19, 2025 02:51
جمعه, جولائی 18, 2025 11:57
بدھ, جولائی 16, 2025 03:55
بدھ, جولائی 16, 2025 01:44
پير, جولائی 14, 2025 04:53
هفته, جولائی 12, 2025 03:55
هفته, جولائی 12, 2025 01:50