انقلاب اسلامی ایران کی تینتالیسویں سالگرہ نزدیک آرہی ہے۔ پوری دنیا میں اس کے اثر و رسوخ میں اضافہ ہو رہا ہے
پير, فروری 07, 2022 11:45
ایران کا اسلامی انقلاب اپنی شاندار فتح کے ساتھ ایک ایسی حکومت بنانے میں کامیاب ہوا، جو اپنی نوعیت میں منفرد ہے۔ انقلاب کے عظیم رہنماء امام خمینی نے اپنی وسیع اور شاندار فکر میں اسلامی حکومت کے قیام کے لئے اعلیٰ اور وسیع اہداف کی پیروی کی
سماجی طاقت، ان سرگرم سماجی گروہوں سے تشکیل پاتی ہے جو مشترک اقدار اور عقائد کی بنیادوں پر آپس میں نزدیک ہوتے ہیں
پير, فروری 07, 2022 11:44
ایران کے خلاف جھوٹے الزامات میں سے ایک انقلاب کو برآمد کرنا ہے تاکہ اقوام عالم میں تشویش پیدا ہو
پير, فروری 07, 2022 11:29
ہمدان کے امام جمعہ نے کہا: امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ پہلوی دور کے سسٹم سے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو ان کے سماجی اور اخلاقی مسائل کے باوجود انقلابِ اسلامی کا مبارز اور مجاہد بنانے میں کامیاب ہوئے
هفته, فروری 05, 2022 11:42
هفته, فروری 05, 2022 11:30
ہندوستان کے وقت کے مطابق یکم فروری کو نماز صبح سے کچھ دیر پہلے ایک درد بھری خبر سامنے آئی
جمعرات, فروری 03, 2022 11:38
انقلاب اسلامی ایران کی تاریخ میں امام خمینی رحمہ اللہ کی اپنے وطن واپسی ایک اہم واقعہ ہے امام خمینی رحمہ اللہ ۱۴ سال جلاوطنی کے بعد ۳فروری ۱۹۷۹ کو ایران واپس آئے اور تہران میں تقریباً تیس لاکھ ایرانیوں نے ان کا استقبال کیا اس دن کو ایران کی سرکاری تقویم میں دھہ فجر کے آغاز کے دن سے یاد کیا گیا ہے۔
منگل, فروری 01, 2022 04:39