الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
دور حاضر کے بدلتے ہوئے حالات و واقعات اور دنیا میں ہونے والی خونریزی کہ جسے عالمی استعماری قوتوں نے شروع کر رکھا ہے، ایسے حالات میں دنیا کے ہر ملک میں، ہر گوش و کنار میں، ایک ہی آواز سنائی دے رہی ہے کہ کاش ہمارے وطن میں کوئی ایک خمینی بن کر آجائے۔
جمعرات, جولائی 30, 2015 11:42
لیکن ہماری قوم پوری استحکام کے ساتھ کھڑی ہے جو وحدت، ہمدلی،ہم زبانی اور مقام ولایت و رہبری کی حمایت و پش پناہی کے مرھون منت ہے ۔
جمعرات, جولائی 09, 2015 10:44
امام خمینی (رح) انسان کامل کا نمونہ اور واحد شخصیت ہیں جنھوں نے تاریخ کی بنیاد ترین انقلابات میں سے ایک کوکا میابی تک پہنچایا اور بصیرت و آگاہی پر قائم نظام کی بنیاد اور اس کی رہبری کی ۔
منگل, جون 23, 2015 03:16
امام خمینی نے عالم اسلام کی نئی نسلوں کو اپنے انقلابی افکار و نظریات سے متاثر کیا
هفته, جون 13, 2015 12:54
امام خمینی (رہ) نے اسلامی انقلاب اور اسلام کی سربلندی کی خاطر ہر قسم کی قربانی دی
جمعرات, جون 11, 2015 11:42
قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: "امام خمینی کی صحیح اور غیر تحریف شدہ شناخت کے بغیر اس نقشہ راہ پر آگے بڑھنے کا عمل جاری رکھ پانا ممکن نہیں ہوگا۔"
هفته, جون 06, 2015 09:55
وہ مناجات جوماہ شعبان میں ہےمجھےنہیں لگتاکہ کسی دعامیں یہ کہاگیاہوکہ یہ دعاسارےائمہ کی ہے
بدھ, مئی 27, 2015 12:44