اگر ہم سماج اور معاشرے کی اصلاح کرنا چاہتے ہیں تو پہلے ہمیں خود کی اصلاح کرنی ہو گی اگر ہمیں حسینی بننا ہے تو ہمیں خود کو دوسروں کی جگہ کھڑا کرنا ہوگا امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا اصحاب نے لوگوں کو گمراہی سے نجات دلانے کے لئے اپنا سب کچھ قربان کر دیا میدان کربلا میں امام حسین علیہ السلام نے جہالت کو ختم کر کے لوگوں کو علم کے نور سے منور کیا امام حسین علیہ السلام نے اپنی جان قربان کر کے انسانیت کو بچایا ہے لھذا اگر ہمیں حسینی بننا ہے تو ہے خود کو دوسروں کی جگہ کھڑا کرنا ہوگا۔
پير, اگست 01, 2022 10:31
محرم الحرام ہجری سال کا پہلا اور حرمت والے مہینوں میں سے ایک مہینہ ہے لہذا بہت ہی عظیم و با برکت مہینہ ہے۔ امام خمینی (رہ) اس کی عظمت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ماہ محرم ایسا مہینہ ہے جس میں عدالت نے ظلم اور حق نے باطل کے خلاف قیام کیا اور اس مہینہ نے یہ ثابت
هفته, جولائی 30, 2022 11:59
حضرت امام خمینی قدس سرہ اللہ کے عبد صالح، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سچے کلمہ گو اور پیروکار ، حضرت امیرالمومنین علیہ السلام اور ائمہ اطہار علیہم السلام کے حقیقی محب بلکہ شیعہ تھے۔ آپ نابغہ روزگار تھے، عالم اسلام کی بے نظیر اور بے مثل عظیم شخصیت تھے بلکہ ہیں ۔ کیوں کہ جسم کی موت سے انکا خاتمہ ہوتا ہے جنکی روح مردہ ہوتی ہے لیکن جنکی روح پاکیزہ ہوتی ہے جسم کی موت انکا خاتمہ نہیں بلکہ انکا پرندہ روح قفس جسم سے آزاد ہو کر آفاق پر چھا جاتا ہے۔
هفته, جون 04, 2022 10:03
آپ کی نگاہ میں پسماندگی اور انحطاط کی پہلی وجہ، مسلمانوں کی اسلامی سیاسی نظام یعنی امامت سے دوری ہے
هفته, مئی 07, 2022 12:18
اس وقت دنیا کو میزائلوں اور توپوں سے کوئی خطرہ نہیں ہے
هفته, اپریل 02, 2022 12:11
علامہ ساجد نقوی نے مزید کہا کہ سیدہ فا طمة الزہرا (س) کی یاد اور پیغام کو زندہ رکھنے کے کئی طریقے ہیں
منگل, جنوری 04, 2022 10:37
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یہ بات زور دے کر کہی کہ خواتین کو چاہیے کہ وہ اپنے خاندانی‘ ذاتی معاملات سے لے کر اجتماعی معاملات تک ہر موقع پر سیدہؑ کے کردارکو مدنظر رکھیں
بدھ, دسمبر 15, 2021 11:41
عید غدیر کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے بانی انقلاب حضرت امام خمینی (رہ) فرماتے ہیں کہ غدیر اس زمانے (یعنی ہجرت کے دسویں سال) تک محدود نہیں ہے بلکہ وہ ہر زمانے میں ہے اور اسے زندہ رکھنے کا مطلب یہ نہیں کہ چراغ جلائے جائیں، قصیدے پڑھے جائیں،
بدھ, جولائی 28, 2021 02:23