قرآنی صراحت کے مطابق پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ولادت کا ذکر توریت و انجیل میں ہوا ہے اور حضرت عیسیؑ نے بھی جناب موسیؑ پر نازل ہونے والی کتاب توریت کی تصدیق کرتے ہوئے رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی بعثت کے سلسلہ میں بشارت دی تھی۔ نیز مذکورہ کتابوں میں رسول اکرمؐ اور آپؐ کے اصحاب کی بعض خصوصیات کی جانب بھی اشارہ ہوا ہے۔
بدھ, اپریل 03, 2019 09:17
حضرت امام خمینی (رح) پردہ اور چہرہ ڈھانپنے کی بہت تاکید کرتے تھے۔
هفته, مارچ 30, 2019 10:20
اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی کا خیال ہے کہ ماوں کی معاشرہ کی خدمت معلمین اور دیگر افراد کی خدمات سے بالاتر ہے
جمعرات, مارچ 28, 2019 09:50
سیلاب کو آتے ہوئے دو تین گھنٹے ہو گئے تھے اور ہم اس مدت کے دوران یکے بعد دیگرے گھروں کے گرنے کی آواز سن رہے تھے۔
پير, مارچ 25, 2019 04:48
امید کرتا ہوں کہ آپ سب خوش قسمتی کے ساتھ، صحت و عافیت کے ساتھ، مسرور دل اور روز افزوں مادی و روحانی توفیقات کے ساتھ ان شاء اللہ یہ نیا سال گزاریں گے
اتوار, مارچ 24, 2019 09:37
تیسویں سال میں علی ابن ابی بطالب علیہ السلام جناب ابو طالبؑ کے گھر میں دنیا میں تشریف لائے
منگل, مارچ 19, 2019 05:59
احمد خمینی(رح) کس طرح اپنی والدہ کی دلجوئی کرتے تھے؟ امام خمینی(رح) کی اہلیہ محترمہ اپنے بیٹے سید احمد خمینی کی اپنی طرف توجہ کے بارے میں فرماتی ہیں احمد کے پاوں میں درد تھا وہ سیڑھیوں سے اوپر نہیں آ سکتے تھاےلہذا وہیں سیڑھیوں پر بیٹھ کر میری خیریت معلوم کرتے تھے اور ہمیشہ تاکید کرتے تھاےکہ امی اگر کوئی کام ہو تو مجھے بتائیں جہاں ممکن ہوگا میں انجام دوں گا۔
هفته, مارچ 16, 2019 07:30
امام خمینی (رح) اتنے زیادہ جاہ و جلال اور ہیبت والے انسان تھے کہ ہم خودبخود ان سے ڈر کر اپنے اعمال و کردار کی اصلاح کیا کرتے تھے
منگل, مارچ 12, 2019 11:33