امام مظلوم(ع) کی مجالس عزا کہ جو عقل کے جہل پر، عدل کے ظلم پر، امانت کے خیانت پر اور اسلامی حکومت کے طاغوتی حکومت پر غالب آنے کا ذریعہ ہیں کو حتی المقدور پورے ذوق شوق کے ساتھ منعقد کیا جائے۔ عاشورا کے خون سے رنگین پرچموں کو ظالم سے مظلوم کے انتقام کی علامت کے طور پر بلند کیا جائے۔
بدھ, جولائی 02, 2025 01:24
ایک دن امام (ره) حرم امام حسین (ع) میں بیٹھے زیارت پڑھ رہے تھے
منگل, جولائی 01, 2025 11:32
ایسے اسلام کو سلام اور خدا حافظی جس کی باگ ڈور یزید جیسوں کے ہاتھ میں ہو
هفته, جون 28, 2025 06:36
اسلام میں کسی بھی عمل کی قبولیت کا دارومدار نیت پر ہوتا ہے۔ یہ اصول عزاداری پر بھی لاگو ہوتا ہے
هفته, جون 28, 2025 10:23
ایران کی عزیز اور عظیم قوم پر بے شمار درود و سلام ہو۔ سب سے پہلے میں حالیہ واقعات کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں
جمعه, جون 27, 2025 02:25
اسلامی جمہوریہ ایران پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے میں کمانڈروں اور سائنسدانوں کی شہادت کے بعد رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے اہم پیغام جاری کیا
جمعه, جون 13, 2025 10:07
بدھ, جون 11, 2025 12:13
ڈاکٹر علی کمساری نے امام خمینی کی برسی پر منعقدہ پروگراموں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل سے رابطے کا انداز جدید اور قائل کرنے والا ہونا چاہیے۔
هفته, جون 07, 2025 12:24