میں پر سکون دل، مطمئن قلب، شادماں روح اور فضل خدا سے امید لگائے ہوئے ضمیر کے ساته تمام بهائیوں اور بہنوں کی خدمت سے رخصت ہو کر ابدی مکان کی طرف سفر کررہا ہوں اور آپ سب کی دعائے خیر کی شدید ضرورت ہے
منگل, جون 03, 2014 01:46
امام خمینی(رح) کے سب سے بڑے اور پہلے فرزند سید مصطفی خمینی ہیں جو ۱۲ آذر ماہ ۱۳۰۹هـ ش مطابق ۲۱/رجب ۱۳۴۹ هـ ق کو پیدا ہوئے
بدھ, اپریل 16, 2014 02:22