حضرت زھرا س کی شخصیت امام خمینی کی نظر میں

حضرت زھرا س کی شخصیت امام خمینی کی نظر میں

حضرت زہرا سلام اللہ علیھا صرف خواتین کے لئے نہیں بلکہ مردوں کے لئے بھی نمونہ عمل ہیں جناب فاطمہ س بشریت کے لئے ہر اعتبار سے نمونہ عمل ہیں جناب زہرا سلام اللہ علیھا نے سیاست میں آنے والے افراد کے لئے سیاست کا اہم نمونہ پیش کیا ہے انہوں نے بتا دیا کہ سیاست مظلوم کی حمایت اور حق کا دفاع کرنے کا نام ہے امام خمینی رہ فرماتے ہیں کہ وہ تمام جہتیں جو عورت کے لیے تصور کی جاتی ہیں اور ایک انسان کے لیے تصور کی جاتی ہیں وہ فاطمہ زہرا (س) میں پائی جاتی ہیں ۔ وہ کوئی عام عورت نہیں تھی۔ ایک روحانی عورت، ایک ملکوتی خاتون تھِیں، وہ کوئی عام عورت نہیں تھیں بلکہ ایک ملکوتی مخلوق تھیں جو انسانی شکل میں ظاہر ہوئِی تھیں وہ ایک ایسی خاتون تھیں جن میں انبیاء علیھم السلام کی صفات پائِی جاتی تھیں۔

پير, دسمبر 26, 2022 08:52

مزید
امام خمینی (رح) کے نزدیک حضرت زہرا (س) کی بہترین فضیلت

امام خمینی (رح) کے نزدیک حضرت زہرا (س) کی بہترین فضیلت

میں حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کے بارے میں خود کو قاصر سمجھتا ہوں کہ کچھ عرض کروں، فقط ایک روایت پر اکتفاء کرتا ہوں جو کتاب کافی میں ہے اور معتبر سند کے ساتھ نقل ہوئی ہے

اتوار, دسمبر 25, 2022 03:29

مزید
اسلامی مقدسات پر حملہ کرنے والوں کے بارے میں امام خمینی کیا فرماتے ہیں؟

اسلامی مقدسات پر حملہ کرنے والوں کے بارے میں امام خمینی کیا فرماتے ہیں؟

رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) فرماتے ہیں کہ جب بھی دشمن مسلمانوں کی

بدھ, اکتوبر 26, 2022 11:08

مزید
اسلامی حکومت کو انصاف کے قیام کے لیے عوام کا ساتھ دینا چاہیے

اسلامی حکومت کو انصاف کے قیام کے لیے عوام کا ساتھ دینا چاہیے

ن اللہ یامر بالعدل ولاحسان یہاں تک کے سورہ مائدہ میں ارشاد ہو رہا ہے کہ دشمنوں کے ساتھ بھی عدل اور انصاف سے کام لیں ہر انسان تقوا اختیار کرنے میں بھی عدالت کا محتاج ہے ان کا کہنا تھا کہ قرآنی آیات کے مطابق انبیاء علیھم السلام کا ہدف عدل اور انصاف کا قائم کرنا تھا۔

بدھ, اکتوبر 19, 2022 11:33

مزید
ظلم اور ظالم کے خلاف آواز اُٹھانا انبیاء علیھم السلام کی سیرت ہے:امام خمینی (رح)

ظلم اور ظالم کے خلاف آواز اُٹھانا انبیاء علیھم السلام کی سیرت ہے:امام خمینی (رح)

سلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے سربراہی کی دو اہم خصوصیات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ انبیاء علیھم السلام تبلیغات کے شروع میں ایک تھے حضرت موسی علیہ السلام اکیلے تھے رسول اکرم

جمعرات, ستمبر 01, 2022 05:29

مزید
Page 1 From 14 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >