سیرت پیغمبر ؐ میں مساوات

سیرت پیغمبر ؐ میں مساوات

خود پیغمبر ؐ اور امیر المومنین ؑ بھی قانون کے تابع ہیں

منگل, دسمبر 29, 2015 12:02

مزید
مرد شامی نے امام مجتبی(ع) سے کہا: "اللهُ یَعلَمُ حَیثُ یَجعَلُ رِسَالَتَهُ"

کریم اہل بیت(ع)، امام حسن(ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے:

مرد شامی نے امام مجتبی(ع) سے کہا: "اللهُ یَعلَمُ حَیثُ یَجعَلُ رِسَالَتَهُ"

امام خمینی(رہ) کہا کرتے تھے: میں معتقد ہوں کہ یہ بات جھوٹ ہے جو حضرت عیسی علیہ السلام کی طرف نسبت دی گئی ہے۔ یہ بات حضرت عیسی علیہ السلام کی نہیں ہو سکتی ہے۔ لہذا ہم محبت کو اسلام سے نہیں نکال سکتے اور نہ ہی اسلام کو فقط تشدد والا دین کہہ سکتے ہیں۔

جمعرات, نومبر 19, 2015 01:30

مزید
ڈیموکریسی امام خمینی کی نظر میں

ڈیموکریسی امام خمینی کی نظر میں

انقلاب اسلامی کے نعروں میں سے ایک نعرہ ''استقلال آزادی و جمہوری اسلامی '' ہے

منگل, نومبر 17, 2015 11:04

مزید
حضرت علی علیہ السلام نے اپنی خلافت کے اثبات کیلئے واقعہ غدیر سے استدلال کیوں نہیں کیا؟

حضرت علی علیہ السلام نے اپنی خلافت کے اثبات کیلئے واقعہ غدیر سے استدلال کیوں نہیں کیا؟

سب سے پہلی مرتبہ غدیر کا باقاعدگی سے اعلان، مسجد کوفہ کے فراز منبر سے، امام علیہ السلام کی ظاہری خلافت کے دور میں، آپ ہی کی زبانی ہوا تھا اور اس واقعے کی طرف لوگوں کو متوجہ فرمایا۔

جمعه, اکتوبر 09, 2015 03:05

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
امید ہے عوام کے ساتھ مسلح افواج، ایک ہی صف میں کامیاب ہوں گے

دفاع مقدس کے ایام کی مناسبت سے:

امید ہے عوام کے ساتھ مسلح افواج، ایک ہی صف میں کامیاب ہوں گے

میری نظر میں ہم پر اور ہمارے ملک پر خدا کی عنایات شامل حال ہیں کہ ہمارے ملک میں بڑے پیمانے پر تبدیلی آرہی ہے تمام اصناف کے لوگ جوق در جوق اس میں حصہ لے رہے ہیں۔

اتوار, ستمبر 27, 2015 01:58

مزید
کیوں امام خمینی(رح) نے 8 ستمبر کا دن "یوم اللہ " نام رکھا؟

یوم اللہ 17 شہریور کی سالگره کے ایام میں:

کیوں امام خمینی(رح) نے 8 ستمبر کا دن "یوم اللہ " نام رکھا؟

اللہ تبارک و تعالٰی نےحضرت موسی(ع) سے فرمایا: ’’ وَذَکَرَھُم بِایّام اللہ ‘‘ اوران کو اللہ تعالٰی کے دن یاد دلاؤ ۔

منگل, ستمبر 08, 2015 12:22

مزید
ثقافتی یلغار کا مقصد شیعیت کو نقصان پہنچانا ہے: امام(رح)

ثقافتی یلغار کا مقصد شیعیت کو نقصان پہنچانا ہے: امام(رح)

ثقافتی یلغار کا پہلا منظور نظر خود اسلام پر حملہ کرنا ہے، دشمنوں کی کوشش ہے کہ اسلام کو شکست دی جائے/ دوسرا اور تیسرا مقصد شیعیت اور اسلامی انقلاب کو نقصان پہنچانا ہے

جمعرات, نومبر 27, 2014 06:08

مزید
Page 29 From 31 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | Next >