امام: "ہر کام میں ہمیں اپنے وظیفہ اور ذمہ داری پر عمل کرنے کی ضرورت ہے اور نتیجے ﮐﺎ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﻨﺎ ﭼﺎﮨﺌﯿﮯ"۔
منگل, جولائی 26, 2016 09:06
انسان کبھی یہ باور نہیں کرتا کہ دس کروڑ سے زیادہ عرب، آج اسرائیل کے سامنے اس طرح ذلیل و خوار اور بے بس ہوں۔
اتوار, جولائی 24, 2016 07:19
ہمیں امید ہے کہ مسلمانان عالم اسٹریٹیجک اتحاد و یک جہتی کی شاہراہ پر گامزن ہو کر عالم کفر و الحاد پر غلبہ پا سکیں گے
جمعه, جولائی 22, 2016 12:02
مشترکہ دشمن کی طرف توجہ اتحاد کی ضرورت کو دو چندان کر دیتی ہے
بدھ, جولائی 20, 2016 12:50
دنیائے اسلام کو چاہیے کہ وہ اپنی کھوئی ہوئی عزت و سر بلندی، استقلال و خود مختاری اور علمی پیشرفت کے حصول اور معنوی قدرت کو پانے کے لئے کوشش کرے یعنی دین سے تمسک کرے، خدا پر توکل اور نصرت الٰہی پر یقین کےلئے کوشش کرے
پير, جولائی 18, 2016 12:07
امت مسلمہ کو چاہئے کہ اس جابر اور غاصب حکومت سے دوری اختیار کرتے ہوئے اس کی مخالفت کرے، کیونکہ اس کی مخالفت لازمی ہے۔
اتوار, جولائی 17, 2016 10:41
ہم امام خمینی(ره) کو ایک نمونہ عمل اور آئڈیل کے طور پر دیکھتے ہیں
منگل, جولائی 12, 2016 12:52
احمد ورسی؛ لندن مسلم نیوز مجلہ کے ایڈیٹر:
اتوار, جولائی 10, 2016 08:51