کتاب " ثواب الاعمال " اور " عیون الرضا " میں سعد بن سعد سے منقول ہے کہ میں نے حضرت امام رضا (ع) سے معصومہ (س) کے بارے میں پوچھا تو آپ نے فرمایا: حضرت معصومہ (س) کی زیارت کا صلہ بہشت ہے ۔
جمعرات, جولائی 04, 2019 11:33
ہم، اپنے تمام قارئین اور امت مسلمہ کو "عشرہ کرامت" نیز امام رضا (ع) کے یوم ولادت پر، مبارکباد پیش کرتے ہیں
جمعه, اگست 04, 2017 12:14
اسی طرح مامون امام رضا(ع) کو اپنی تمام دهوکا بازیوں، چاپلوسیوں یا ابن عم! یا ابن رسول ﷲ! کہنے کے باوجود زیر نظر رکهتا تها کہ کہیں قیام نہ کردیں اور اس کی بادشاہت کو ختم نہ کردیں، کیونکہ آپ(ع) فرزند رسول(ص) ہیں۔
منگل, دسمبر 23, 2014 04:14
عرش پر قم کو ناز ہے زیبا // '' لوح'' شاید کہ اس کی ہو ہمتا // ہے عجب خاک، آبروئے جہاں // مرجع دوست، ملجا غیراں
جمعرات, اگست 28, 2014 08:56