یعقوبی اپنی تاریخ میں لکھتے ہیں کہ آپ نے علم میں موشگافی کی اور علمی پوشیدہ نکات بیان فرمائے اور عالم انسانیت کو علوم و فنون کی تعلیم دی ہے
بدھ, جون 12, 2024 08:50
ابوعبداللہ جعفر بن محمد الصادق (ع) شیعوں کے چھٹے امام ہیں۔ آپ پانچویں امام محمد باقر (ع) کے فرزند ہیں۔ آپ کی مادر گرامی ام فروہ ہیں
هفته, مئی 04, 2024 08:36
حضرت امام باقر(ع) کی حکمت آمیز احادیث بہت ہیں آپ(ع) ایک دینی اور مذہبی رہبر کے عنوان سے شیعوں کے نزدیک مورد احترام ہیں
هفته, جنوری 13, 2024 10:49
اتوار, اپریل 23, 2023 09:57
منگل, فروری 14, 2023 05:23
پير, جنوری 23, 2023 12:47
امام جعفر صادق (ع)سے روایت ہے کہ ایک دن جناب فاطمہ نے رسول خدا (ص) سے پوچھا کہ اے بابا میں قیامت کے دن آپ سے کہاں ملاقات کروں گی ؟تو آپ نے فرمایا فاطمہ تم مجھے بہشت کے قریب دیکھو گی میرے ہاتھوں میں لوائے حمد ہو گا۔
جمعه, جنوری 13, 2023 12:25
یہ بڑی بابرکت رات ہے، امام جعفر صادق (ع) فرماتے ہیں کہ امام محمد باقر (ع) سے نیمہ شعبان کی رات کی فضیلت کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: یہ رات شب قدر کے علاوہ تمام راتوں سے افضل ہے۔ پس اس رات تقرب الٰہی حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہیئے۔ اس رات خدا تعالیٰ اپنے بندوں پر فضل و کرم فرماتا ہے
جمعه, مارچ 18, 2022 08:32