جہان اسلام کےخلاف سامراجی سازشیں

جہان اسلام کےخلاف سامراجی سازشیں

ظریف: ایران اپنے سبھی ہمسایہ ملکوں منجملہ سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرنے کےلئے آمادہ ہے اور ہم سعودی عرب کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ ایران کو نقصان پہنچانے کی غرض سے اجنبیوں کے قریب ہونے کے بجائے تہران کے ساتھ تعاون کرے۔

هفته, مارچ 25, 2017 09:10

مزید
انقلابی اقدار پر ایرانی قوم متحد ہیں

مشہد میں عوامی اجتماع سے رہبر معظم کا خطاب:

انقلابی اقدار پر ایرانی قوم متحد ہیں

ایران کے دشمن اپنی آرزوؤں کو اپنے ساتھ قبر میں لے جائیں گے / ٹیکنالوجی کے مختلف شعبوں میں ایران کی ترقی، اسلامی نظام کی بدولت ہے۔

جمعرات, مارچ 23, 2017 11:34

مزید
جبرئیل امین(ع): خدا نے اس بچی کا نام "زینب" رکھا ہے

عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت:

جبرئیل امین(ع): خدا نے اس بچی کا نام "زینب" رکھا ہے

حضرت زینب سلام اللہ علیہا، امیرالمومنین علی ابن ابیطالب اور گرامی دختر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ فاطمۃ الزہراء سلام اللہ و صلواتہ علیہا کی نواسی ہیں۔

جمعرات, فروری 02, 2017 10:16

مزید
اسلامی حکومت کی روش کی وضاحت اور بعض شبہات کا ازالہ

اسلامی حکومت کی روش کی وضاحت اور بعض شبہات کا ازالہ

اسلامی جمہوریہ کی حکومت کی ماہیت یہ ہے کہ اسلام نے حکومت کیلئے جو شرائط قرار دی ہیں ان کی بنیاد پر اور ملت کے ووٹوں کے پیش نظر حکومت تشکیل دی جائے اور یہ حکومت اسلام کے احکام کا نفاذ کرے

جمعرات, جنوری 05, 2017 10:19

مزید
ہر وہ آواز جس سے تفرقہ کی بو آئے دشمن کی آلہ کار ہے

سید میثم عابدی:

ہر وہ آواز جس سے تفرقہ کی بو آئے دشمن کی آلہ کار ہے

یادگار امام: دشمن کو غلط پروپیگنڈوں اور تبلیغات میں کافی مہارت حاصل ہے۔

اتوار, دسمبر 25, 2016 11:11

مزید
بابا جان نے رب کی آواز پر لبیک کہا

رحلت رسول اکرم(ص) اور شہادت سبط اکبر(ع) کے موقع پر:

بابا جان نے رب کی آواز پر لبیک کہا

حضرت زہراء(س):اے انس! تمہارے دلوں نے یہ کس طرح گوارا کیا کہ آنحضرت کے جسد مبارک پر مٹی ڈالی جائے۔

پير, نومبر 28, 2016 02:37

مزید
امام(ره) کا مکتب (1)

امام(ره) کا مکتب (1)

امام خمینی (رضوان اللہ تعالیٰ علیہ) کو بجا طور پر عصر حاضر کا عظیم ترین مصلح دینی فکر ، دینی سیاست اور معنویت کا احیا کنندہ اور انقلاب اسلامی ایران اور عالم اسلام کی سطح پر مستقبل میں برپا ہونے والے اسلامی انقلابات کا بانی قرار دیا جا سکتا ہے۔ امام خمینی(ره) فلسفہ ، عرفان، شاعری، ادب، فقہ، تفسیر قرآن، کلام، سیاست الغرض تمام اسلام معارف میں صاحب الرائے تھے اور ان علوم میں مہارت تامہ رکھتے تھے ۔ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ آپ نے مختلف سابقہ مشائی، اشراقی اور اصولی مکاتب کے فلسفی، کلامی، عرفانی اور فقہی افکار سے استفادہ تو کیا لیکن آپ ان میں سے کسی ایک تک محدود نہ رہے اس کے ساتھ ساتھ آپ پکے روایتی اور اصل اسلامی روایات و اقدار اور اصول کے سخت حامی تھے۔ آپ کسی طور پر بھی کنزروینو، روایت پسند، قدامت پرست اور بنیاد پرست نہیں تھے۔ آپ عقلی، استدلالی، اجتہادی، جدت پسندانہ زاویہ نگاہ او مکمل بیداری، شجاعت اور درایت کے ساتھ حال اور مستقبل پر نظر رکھے ہوئے تھے۔

هفته, اکتوبر 22, 2016 11:54

مزید
Page 50 From 58 < Previous | 41 | 42 | 43 | 44 | 45 | 46 | 47 | 48 | 49 | 50 | Next >