کبھی کبھی انسان یہ سوچتا ہے کہ میں واجبات اور محرمات کی رعایت کر کے اپنے ایمان کی حفاظت کروں گا جب کہ یہی انسان پہر کہتا کہ نہیں میں ایک مسلمان اور مومن ہونے کی حیثیت سے خداوند متعال کا اس زمین و آسمان کو خلق کرنے،آسمانی کتابوں کو نازل کرنے اور انبیاء کو مبعوث کرنے کے ہدف کو درک کرنا چاہتا ہوں انسان کی یہی فکر اس کو سعادتمند بناتی ہے اور اس کے مسلمان ہونے کی پہچان بنتی ہے۔
پير, نومبر 19, 2018 09:59
ناداں اور بے خبر افراد خیال کرتے ہیں کہ شیعہ آج کے دن یہ کرتے اور وہ کرتے ہیں
هفته, نومبر 17, 2018 10:51
اللہ نے قران کریم میں اس بات کو کہ زمین کبھی حجّت خدا سے خالی نہیں رہ سکتی مختلف انداز میں یاد دہانی کرائ ہے۔
هفته, نومبر 17, 2018 09:21
امام زمانہ (عج) کی امامت
جمعه, نومبر 16, 2018 11:15
ظالم و جابر اور فاسق و فاجر بے دین اور بے ایمان حکام اور لوگوں کو اپنے اقتدار کا خطرہ لگا رہتا ہے
جمعه, نومبر 16, 2018 10:51
امام حسن عسکری (ع) کی شہادت
جمعرات, نومبر 15, 2018 11:15
امام زمانہ عج کے نائب بر حق
منگل, نومبر 06, 2018 12:56
اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں حوزہ علمیہ امام محمد باقر علیہ السلام کے پرنسیپل نے کہا کہ امام خمینی(رح) کے افکار اسلامی افکار ہیں دینی افکار ہیں آپ کا ہر قول دین کی تفسیر کر رہا ہے
جمعه, اکتوبر 12, 2018 03:57