عالم اگر فوجی وردی پہنتا تو اس کی عدالت ختم ہوجاتی!

شاہی دور کے ماحول سے متعلق، امام خمینی[رح] نے کہا:

عالم اگر فوجی وردی پہنتا تو اس کی عدالت ختم ہوجاتی!

اس طرح پروپیگنڈہ کیا گیا تھا کہ اگر ایک عالم دین سیاسی امور میں حصہ لینا چاہتا تھا تو وہ اس بات سے ڈرتا تھا کہ لوگ اس پر لعن وطعن کریںگے۔

هفته, اپریل 16, 2016 09:25

مزید
"امام خمینی انسائیکلو پیڈیا" کی عنقریب اشاعت

آٹھ سو سے زائد علمی مقالات پر مشتمل امام خمینی انسائیکلو کی تفصیلات:

"امام خمینی انسائیکلو پیڈیا" کی عنقریب اشاعت

"امام خمینی انسائیکلو پیڈیا" فارسی زبان کے علاوہ عربی اور انگریزی میں بیک وقت ترجمہ کیا جا رہا ہے۔

بدھ, اپریل 13, 2016 10:37

مزید
اسلام کا قانون، الہی قانون ہے

مغربی جرمنی کے ریڈیو نیٹ ورک کو حضرت امام(رح) کا انٹرویو:

اسلام کا قانون، الہی قانون ہے

اسلام کا قانون، الٰہی قانون ہے اور سب اللہ تعالی کے سامنے حاضر ہیں، حاکم بھی اور محکوم بھی۔ پیغمبر بھی، امام بھی اور عوام بھی۔

منگل, اپریل 12, 2016 11:59

مزید
دنیا، اسلام محمدی[ص] اور امام[رح] کے افکار کا تشنہ ہے

حجت الاسلام والمسلمین حاج سید احمد خمینی:

دنیا، اسلام محمدی[ص] اور امام[رح] کے افکار کا تشنہ ہے

حاج سید احمد خمینی: دشمنان اسلام امام کے تفکرات و نظریات تحریف کرنے کی تگ و دَو میں ہیں۔

پير, اپریل 11, 2016 09:57

مزید
امام خمینی(رح) اور کار آمد اور پائیدار حکومت (۳)

امام خمینی(رح) اور کار آمد اور پائیدار حکومت (۳)

کوئی علاج اس سے بڑھ کر نہیں کہ ملت کو سُپرد شدہ کام، اسلامی اُصول اور آئین کے مطابق بجا لائیں۔

جمعه, اپریل 08, 2016 10:12

مزید
Page 691 From 791 < Previous | 691 | 692 | 693 | 694 | 695 | 696 | 697 | 698 | 699 | 700 | Next >