شیعوں کے گیارہویں امام حضرت حسن عسکریٴ ٢٣٢ ہجری میں شہر مدینہ میں متولد ہوئے۔ چونکہ آپٴ بھی اپنے بابا امام علی النقیٴ کی طرح سامرا کے عسکر نامی محلے میں مقیم تھے اس لئے عسکری کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپٴ کی کنیت ’’ابومحمد‘‘ اور معروف لقب ’’نقی‘‘ اور ’’زکی‘‘ ہے۔ آپٴ نے چھ سال امامت کی ذمہ داری سنبھالی اور ٢٨ سال کی عمر میں معتمد عباسی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
اتوار, دسمبر 16, 2018 10:01
آسمان امامت و ولایت کے گیارہویں درخشاں ستارے اور پیغمبر اسلام (ص) کے فرزند اور ان گیارہویں جانشین حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا: حسدکرنے والے اورکینہ رکھنے والے کوکبھی سکون قلب نصیب نہیں ہوتا۔
جمعه, نومبر 16, 2018 06:59
اول وقت نماز پڑھنے کے بہت سے فوائد ہیں جن کی طرف مختلف روایات میں ائمہ اطہار علیھم السلام نے اشارہ کیا ہے اور بہت سے علماء نے اسی عمل کو دنیا اور آخرت میں کامیابی کا ذریعہ قرار دیا ہے۔
منگل, نومبر 13, 2018 11:27
اربعین سیدالشہداء (ع)، ہماری دینی شعائر اور اجتماعی ثقافت ہے جو صفرالمظفر کی ۲۰ویں تاریخ کو ہوتا ہے۔
منگل, نومبر 07, 2017 06:40
سید نے روایت کی ہےکہ ہجرت سے ایک سال قبل ۱۷ کی رات، رسول اللہ(ص) کو معراج ہوا۔
پير, دسمبر 12, 2016 12:05
جمعرات, دسمبر 08, 2016 12:02
جی ہاں! یہی محبت ہی تو تھی جو عاشق اور دلباختہ انسانوں کو کربلا تک لی گئی اور امام شہداء علیہ السلام کی شہادت کے چالیس روز نہیں گذرے تھے کہ عشق حسینی جابر بن عبداللہ انصاری کو کربلا کی طرف لے گیا۔
پير, نومبر 30, 2015 12:15
جمعه, نومبر 27, 2015 11:29