امام خمینی(ره) کی تفسیر میں  موضوع شناسی(2)

امام خمینی(ره) کی تفسیر میں موضوع شناسی(2)

تفسیر موضوعی میں آیات کی تفسیر ایک سوال یا موضوع کے پیش نظر کی جاتی ہے

جمعه, نومبر 11, 2016 12:02

مزید
کیا عورتوں اور مردوں کیلئے الگ الگ ہمہ گیر معاشرتی معیار ہیں ؟

کیا عورتوں اور مردوں کیلئے الگ الگ ہمہ گیر معاشرتی معیار ہیں ؟

انسانی حقوق کی روسے عورت ومرد میں کوئی فرق نہیں

جمعرات, نومبر 10, 2016 12:02

مزید
امام نے ملتوں کو آزادی بخشی

تہران اور شمالی عوام کے آرچ بشپ:

امام نے ملتوں کو آزادی بخشی

امام خمینی، عیسی علیہ السلام جیسے اخلاق وکردار، دنیا والوں کو عملی طور پر دیکھایا۔

منگل, نومبر 01, 2016 10:00

مزید
ولایت کیوں  اسلام کی برترین بنیاد ہے؟

ولایت کیوں اسلام کی برترین بنیاد ہے؟

امام خمینی(ره) کے نزدیک سیاست، ولایت اور حکومت کا ظلم کے خلاف صف آرا ہونے اور عدالت کی برقراری کے درمیان گہرا تعلّق پایا جاتا ہے

اتوار, اکتوبر 30, 2016 11:01

مزید
دین کا احیاء

دین کا احیاء

امام خمینی(ره) کے پیش نظر قرآن اور دین کبھی نہیں مرسکتے

پير, اکتوبر 24, 2016 04:33

مزید
اسلامی نظام کے حوالے سے امام خمینی(ره) کے مقاصد

اسلامی نظام کے حوالے سے امام خمینی(ره) کے مقاصد

امام خمینی(ره) نے دل وجان خداوند متعال کے بارے غور و فکر کے جذبے کو سونپ دئے

اتوار, اکتوبر 23, 2016 11:43

مزید
امام(ره) کا مکتب (1)

امام(ره) کا مکتب (1)

امام خمینی (رضوان اللہ تعالیٰ علیہ) کو بجا طور پر عصر حاضر کا عظیم ترین مصلح دینی فکر ، دینی سیاست اور معنویت کا احیا کنندہ اور انقلاب اسلامی ایران اور عالم اسلام کی سطح پر مستقبل میں برپا ہونے والے اسلامی انقلابات کا بانی قرار دیا جا سکتا ہے۔ امام خمینی(ره) فلسفہ ، عرفان، شاعری، ادب، فقہ، تفسیر قرآن، کلام، سیاست الغرض تمام اسلام معارف میں صاحب الرائے تھے اور ان علوم میں مہارت تامہ رکھتے تھے ۔ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ آپ نے مختلف سابقہ مشائی، اشراقی اور اصولی مکاتب کے فلسفی، کلامی، عرفانی اور فقہی افکار سے استفادہ تو کیا لیکن آپ ان میں سے کسی ایک تک محدود نہ رہے اس کے ساتھ ساتھ آپ پکے روایتی اور اصل اسلامی روایات و اقدار اور اصول کے سخت حامی تھے۔ آپ کسی طور پر بھی کنزروینو، روایت پسند، قدامت پرست اور بنیاد پرست نہیں تھے۔ آپ عقلی، استدلالی، اجتہادی، جدت پسندانہ زاویہ نگاہ او مکمل بیداری، شجاعت اور درایت کے ساتھ حال اور مستقبل پر نظر رکھے ہوئے تھے۔

هفته, اکتوبر 22, 2016 11:54

مزید
امام خمینی(ره) اور تاریکی میں اسلامی حکومت کی چمک

امام خمینی(ره) اور تاریکی میں اسلامی حکومت کی چمک

سید الشہداء (ع) حکومت کیلئے نکلے تھے، درحقیقت آپ اسی مقصد کے پیش نظر چلے تھے اور یہ باعث افتخار ہے

منگل, اکتوبر 04, 2016 10:43

مزید
Page 37 From 57 < Previous | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | Next >