حضرت امام حسین (ع) کی بعض منفرد خصوصیات

حضرت امام حسین (ع) کی بعض منفرد خصوصیات

امام حسین (ع) تمام کمالات اور فضائل میں تمام انسانوں سے برتر تھے

هفته, فروری 25, 2023 10:38

مزید
امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کی زندگی پر طائرانہ نگاہ

امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کی زندگی پر طائرانہ نگاہ

مولا علی علیہ السلام کے والد ماجد محسن اسلام ، کفیل و حامی رسول ؐ ، کامل الایمان حضرت عمران جناب ابوطالب علیہ السلام ہیں اور والدہ ماجدہ مہمان کعبہ جناب فاطمہ بنت اسد بن ہاشم سلام اللہ علیہا ہیں ۔ آپؑ محسنہ اسلام ، ملیکۃ العرب ام المومنین جناب خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا کے بعد دوسری خاتون ہیں جنہوں نے اعلان اسلام کے بعد اپنے ایمان کا اعلان کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کفالت و حمایت میں اپنے شوہر جناب ابوطالب علیہ السلام کی شریکہ کار و مقصد رہیں کہ جب آپؑ کی وفات ہوئی تو اللہ کے نبی ؐ نے اپنا پیراہن بطور کفن دیا اور فرمایا: ‘‘آج میری ماں رحلت کر گئیں۔’’

هفته, فروری 04, 2023 12:07

مزید
سیرت حضرت زہراء سلام اللہ علیھا مثالی معاشرے کے قیام کیلئے نمونہ عمل

سیرت حضرت زہراء سلام اللہ علیھا مثالی معاشرے کے قیام کیلئے نمونہ عمل

اللہ اکبر! اپنی اس شاعری میں حضرت اقبالؒ نے دختر رسول حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیھا کی شان کی بلندی کو بیان کرتے ہوئے انہیں دنیا کی عظیم ترین خاتون کا درجہ دیا ہے

پير, جنوری 16, 2023 11:33

مزید
وفا دار بیٹوں کی وفا دار ماں

وفا دار بیٹوں کی وفا دار ماں

اہل تشیع حضرات کو تو اس قبر کے متعلق علم ہے، لیکن اہل سنت برادران کو قطعی طور پر معلوم نہیں کہ یہ قبر کس ہستی کی ہے

جمعه, جنوری 06, 2023 09:42

مزید
امام خمینی نے کس بات پرمسلح افواج کا شکریہ ادا کیا

امام خمینی نے کس بات پرمسلح افواج کا شکریہ ادا کیا

اسلام کے خلاف منصوبے بنائیں گے ہیں ان کا اصلی ہدف اسلام ہے کیوں کہ انہوں نے اسلام سے مار کھائی ہے اور لوگوں نے اللہ اکبر کے نعرے کے ساتھ انھیں ملک سے باہر نکالا ہے۔

پير, اکتوبر 24, 2022 07:27

مزید
ہمیں اتحاد و وحدت کے لئے عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

ہمیں اتحاد و وحدت کے لئے عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے تمام مسلمانوں کے لئے کہ عشق پیغمبر اکرم وحدت مرکز ہے

پير, اکتوبر 17, 2022 10:29

مزید
Page 2 From 30 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >