جب تک ملت ایران میں پہلی طاقت جو معنوی طاقت تھی اور اللہ اکبر کے سہارے آگے بڑھے تھے، باقی ہے آپ بیمہ ہیں؛ آپ اللہ کی جانب سے بیمہ شدہ ہیں۔
پير, دسمبر 07, 2015 11:44
حضرت امام خمینی(رح) نے کم از کم 22 مرتبہ اس تعبیر کو استعمال کیا ہے۔
هفته, دسمبر 05, 2015 02:34
میں نے آپ کے وجود کو رہبر انقلاب سے عشق و محبت میں سرشار پایا۔
جمعه, دسمبر 04, 2015 03:15
امام اپنے شاگردوں کی اس آیہ کریمہ«قُلْ إِنَّما أَعِظُکُمْ بِواحِدَةٍ أَنْ تَقُومُوا لِلَّهِ مَثْنی وَ فُرادی ثُمَّ تَتَفَکَّرُوا» کے ذریعے نصیحت کیا کرتے تھے۔
جمعرات, دسمبر 03, 2015 08:05
ہمار ے ائمہ (ع) اپنی خداداد بصیرت کے پیش نظر یہ چاہتے تھے کہ ان قوموں کو یکجا اور متحد کردیں تاکہ ان کو کوئی نقصان نہ پہنچے
جمعرات, دسمبر 03, 2015 05:02
امام خمینی(رح) کے دستور سے بیس ملین رضاکار فورس کی تشکیل نے ملک میں بہت بڑی تبدیلی کو جنم دیا۔
جمعرات, دسمبر 03, 2015 04:52
لہٰذا میں نے ضروری سمجھاکہ یہ موضوع آپ کے گوش گزار کردوں کہ ایک بارپھر سے مادی الٰہی، دونوں تصورِ کائنات کا جائزہ لیجئے ۔ ۔
بدھ, دسمبر 02, 2015 07:52
آج لبنان اور مشرق وسطی سمیت اکثر اسلامی ملکوں کو داعش کی وحشیانہ کاروائیوں کا سامنا ہے۔
منگل, دسمبر 01, 2015 05:12