امام خمینی رحمہ اللہ علیہ خرم شہر کی فتح اور کامیابی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں
پير, جون 07, 2021 08:32
حضرت امام جعفر صاد ق (ع) پیغمبر اسلام (ص) کے چھٹے جانشین اور سلسلہ عصمت کیآٹھویں کڑیں ہیں آپ کے والد ماجد امام محمدباقر (ع) تھے اور مادرگرامی جناب ''ام فروہ بنت قاسم بن محمد بن ابی بکر'' تھیں ۔ آپ منصوص من اللہ معصومتھے،علامہ ابن خلقان تحریر فرماتے ہیں کہ آپ سادات اہل بیت (ع) سے تھے اورآپ کیفضیلت اور آپ کا فضل و کرم محتاج بیان نہیں ہے (دفیات الاعیان ،ج/۱،ص/۱۰۵)
اتوار, جون 06, 2021 05:26
هفته, جون 05, 2021 02:30
میں نے حضرت آیت الله حائری (رح) کی رحلت کے بعد آیت اللہ بروجردی (رح) قم آگیا
هفته, جون 05, 2021 01:03
لوگوں کی حمایت کے بغیر اسلامی جمہوریہ ایران کا وجود ممکن نہیں تھا
جمعه, جون 04, 2021 05:02
کالج لائف میں امام خمینی سے ذرا زیادہ تعارف ہوا، پڑھنے کی ہماری عادت نے ہمیں مجبور کیا کہ ان کو پڑھا جائے کہ آخر وہ ہیں کون؟
جمعه, جون 04, 2021 12:12
امام خمینی (رح) کی برسی کے موقع کے پر ان کے حرم میں آیت اللہ سید حسن خمینی کی موجودگی میں ایک بین الاقوامی کانفرنس امام خمینی اور عصری دنیا کے عنوان سے منعقد ہوئی
جمعه, جون 04, 2021 12:00
امام خمینی (رح) نے ہمارے جس دین کو زندہ کیا وہ حقیقی دین ہے امام خمینی کی میراث جمہوری اسلامی ہے حکومت اسلامی نہیں اور جمہوری اسلامی کا مطلب یہ ہے کہ لوگ خود اپنے حاکموں کو منتخب کریں اور یہ وہ انقلاب ہے جو آج سے 43 سال قبل امام کی رہبری میں کامیاب ہوا تھا
جمعرات, جون 03, 2021 09:52