ماہ مبارک رمضان میں ہر لحاظ سے مکمل تعلیم وتربیت کا انتظام، مسجدوں میں ہونا چاہئے
منگل, مارچ 12, 2024 09:07
ماہ رمضان، نزول قرآن کا مہینہ ہے
پير, مارچ 11, 2024 10:16
جمعرات, اپریل 06, 2023 11:00
ماہ ذی الحجہ سال کے مہینوں میں سے آخری مہینہ ہے اس مہینہ کی فضیلت کے بارے میں بس اتنا ہی کافی ہے کہ اس مہینہ میں دو اہم اسلامی عیدیں یعنی عید الاضحی اور عید غدیر ہیں۔
اتوار, جولائی 26, 2020 09:55
اسلامی انقلاب کے راہنما امام خمینی(رح) رمضان المبارک کی فضیلت کے بارے کیا فرماتے ہیں؟
جمعه, مئی 17, 2019 03:43
اس مہینے اور دوسسرے مہینوں میں بہت زیادہ فرق ہے ہمیں کوشش کرنی چاہیےکہ انشاء اللہ اس مہینے میں شب قدر کی اہمیت کو سمجھ کر پروردگار کی بارگاہ میں دعا کے لئے ہاتھ بلند کرنے چاہیے کیوں کہ اس رات میں قرآن نازل ہوا ہے اور پوری کائنات کی قسمت بھی اسی رات میں لکھی جاتی ہے لہذا یہ رات تمام راتوں سے افضل ہے اس کے علاوہ ہمیں اس مہینے میں دعا اور قرآن کریم کی تلاوت سے اپنے پروردگار سے بہترین رابطہ قائم کرنا چاہیے کیوں کہ یہ دعائیں ہماری روحانی طاقت ہیں جو ہمیں تاریکی سے نکال کر نور کی طرف لے جاتی ہیں ۔
اتوار, مئی 12, 2019 03:34
عید کے دن علی الصبح " ﷲ اکبر، لاالہ الا ﷲ وﷲ اکبر، وﷲ الحمد " کہتے ہوئے سب عیدگاہ کیطرف رواں دواں ہوتے ہیں۔ فضائیں تحمید و تکبیر کی روح پرور صداؤں سے گونجتی سنائی دیتی ہیں۔
اتوار, جون 25, 2017 11:00
اتوار, جون 25, 2017 08:21