اسلام ايک فکر اور فرہنگ ثقافت کا نام ہے تو گويا دشمن فکر اور فرہنگ سے ڈرتے ہيں۔ صرف يہی ہے کہ ہم کو ثقافتی کام کرنا ہے۔
جمعه, فروری 12, 2016 11:57
اگر آپ لوگ میں رہبری پر نظارت رکھنے کی شہامت اور شجاعت نہیں ہے تو وہاں سے اُٹھ جائیں، مجلس کو چھوڑ دیں!
بدھ, فروری 03, 2016 08:27
جو مصائب، ایرانی بھائیوں پر آ پڑی ہیں یا وہ جھیل رہی ہیں، یہ سب میرے کندھوں پر بارگراں ہے۔
بدھ, جنوری 27, 2016 11:02
بعض نادان یا بدنیت افراد نظر آتے ہیں کہ میدان میں کود پڑتے ہیں اور ایک دوسرے کے مقدسات کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال کرتے ہیں اور اختلافات کا باعث بنتے ہیں۔
پير, جنوری 18, 2016 09:55
تو آپ معذور ہیں
پير, جنوری 18, 2016 02:44
ہم کہتے ہیں کہ نہ صرف روحانیت (علما) بلکہ تمام اصناف واقشار کے لوگ، سیاست میں دخیل ہونا چاہیے۔
بدھ, جنوری 06, 2016 10:41
اللہ تعالٰی پر عقیدہ، انسان کی روح سے مربوط ہے کوئی بھی حکومت اور ایجنسی اس میں مداخلت نہیں کرسکتی۔
بدھ, جنوری 06, 2016 06:29
فوج اور انتظامی ادارت میں موجود میرے نمایندوں کو چاہیئے کہ پورے ہوشیاری اور سنجیدگی کے ساتھ ان کی اصلاح کریں اور ذمہ داری سے کام آگے بڑھائیں۔
منگل, دسمبر 29, 2015 11:47