آیت اللہ خامنہ ای نے لبنان کے واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مصائب اور سید حسن نصر اللہ کو کھو دینے کا دباؤ بہت زیادہ تھا لیکن حزب اللہ کی طاقت اور اس کا ہاتھ زیادہ مضبوط ہو گيا
بدھ, دسمبر 11, 2024 10:10
لبنان نے مزاحمت کی جو تاریخ رقم کی ہے، اس کے نتیجے میں اسرائیل نے جنگ بندی قبول کی ہے
بدھ, نومبر 27, 2024 09:36
رہبر انقلاب اسلامی نے سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کی مناسبت سے ہفتہ 2/ نومبر 2024/ء کی صبح ملک کے اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے ہزاروں اسٹوڈنٹس سے ملاقات کی
هفته, نومبر 02, 2024 12:05
بدھ, اکتوبر 02, 2024 06:03
انھوں نے کہا کہ امت مسلمہ کے تشخص کا مسئلہ، ایک بنیادی اور قومیت سے آگے کا مسئلہ ہے اور جغرافیائي سرحدیں امت مسلمہ کی حقیقت اور تشخص کو نہیں بدل سکتیں
پير, ستمبر 16, 2024 08:39
غزہ پر صیہونی فوجی بربریت بدستور جاری ہے جسے اب تقریباً ایک سال کا عرصہ ہونے والا ہے
منگل, ستمبر 10, 2024 08:53
غزہ میں ایک مرتبہ پھر غاصب صہیونی حکومت نے پناہ گزینوں پر بے رحمانہ حملہ کیا جس کے نتیجے میں سینکڑوں بے گناہ افراد شہید اور زخمی ہوئے
اتوار, اگست 11, 2024 09:57
رہبر انقلاب اسلامی نے ملک میں مقابلہ آرائي اور شفافیت کے ساتھ جمہوریت کو ماضی کی افسوس ناک صورتحال کے مقابلے میں قوم کے قیام اور انقلاب کا نتیجہ بتایا
پير, جولائی 29, 2024 08:57