ایران کے حق میں عمران خان کا بڑا اعلان

ایران کے حق میں عمران خان کا بڑا اعلان

سعودی عرب سے پاکستان کے ہمیشہ اچھے روابط رہے ہیں اس کے ساتھ ساتھ ایران کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کی کامیابی کی نشانی ہیں ہم تمام ہمسایہ ملکوں سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں ہم مشرق وسطی اور پوری دنیا کے ممالک سے بہتر تعلقات بنانا چاہتے ہیں ہمیں اپنی خارجہ پالیسی کو اور مستقل بنانے کی ضرورت ہے ہم جنگوں میں شرکت کے بجاے لڑائی ختم کرنے کی طرف توجہ دیں گے ہم نے اپنے ہمسایہ ملکوں کے لئے سرحدیں کھول دیں ہیں ہندوستان سے آنے سکھ بھائیوں کو پاکستان کی طرف سے کوئی مشکل نہیں ہو گی کرتار پور میں ان کے لئے ہر طرح کے انتظامات کئے گئے ہیں۔

جمعرات, نومبر 28, 2019 07:25

مزید
خانہ خدا کے گرد طواف کا مطلب یہ ہے کہ غیر خدا کے گرد طواف نہ کیا جائے:امام خمینی(رح)

خانہ خدا کے گرد طواف کا مطلب یہ ہے کہ غیر خدا کے گرد طواف نہ کیا جائے:امام خمینی(رح)

اسلامی جمہوریہ ایران کے معمار امام خمینی(رح) نے حج کو اتحاد اور وحدت کا بہترین مرکز قرار دیتے ہوے فرمایا

پير, اگست 20, 2018 11:06

مزید
امام خمینی (رح)  مظلوموں کے رااہنما تھے

امام خمینی (رح) مظلوموں کے رااہنما تھے

افریقی کانگریس کے سیکرٹری جنرل:

هفته, جون 02, 2018 04:44

مزید
شیخ زکزکی نے اسلامی بیداری کا درس امام خمینی (رح) سے حاصل کیا تھا

بھارتی تجزیہ نگار

شیخ زکزکی نے اسلامی بیداری کا درس امام خمینی (رح) سے حاصل کیا تھا

آیت اللہ زکزکی کا جرم یہ ہے کہ انہوں نے عوام میں اسلامی بیداری کا شعور پیدا کیا ہے

اتوار, مارچ 04, 2018 12:37

مزید
مولانا ابراہیم محمد

مولانا ابراہیم محمد

جنوبی افریقہ کے سنیئر دانشور اور جامعہ اسلامی کے پروفیسر

منگل, فروری 13, 2018 12:02

مزید
تہران او آئی سی اجلاس میں مسلم ممالک کے اسپیکروں کا خطاب

تہران او آئی سی اجلاس میں مسلم ممالک کے اسپیکروں کا خطاب

ایاز صادق: بیت المقدس فلسطین کا ابدی دارالحکومہ ہے اور اس میں کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے۔

منگل, جنوری 16, 2018 09:05

مزید
فاطمہ معصومہ (س) کی ولادت، مبارک

عشرہ کرامت کے موقع پر

فاطمہ معصومہ (س) کی ولادت، مبارک

فاطمہ معصومہ(س) کی عمر ابھی 10 سال سے زیادہ نہ تھی کہ آپ کی پرورش کی ذمہ داری حضرت امام رضا علیہ السلام نے سنبھالی۔

منگل, جولائی 25, 2017 09:39

مزید
ہاشمی کا امت اسلامیہ کے اتحاد میں اہم کردار

معمار انقلاب امام خمینی کا امین مجاہد کی رحلت پر:

ہاشمی کا امت اسلامیہ کے اتحاد میں اہم کردار

آیت اللہ رفسنجانی کی رحلت پر عالمی شخصیتوں کے تعزیتی پیغامات

جمعرات, جنوری 12, 2017 03:15

مزید
Page 3 From 4 1 | 2 | 3 | 4