امام(رح): کیا ظلم واستبداد، طبقاتی نظام اور مظلومین ومستضفین کے دفاع نیز محروم طبقات اور رنجور معاشرے کی دستگیری کے سلسلہ میں حضرت امیر(ع) کی سیرت آپ کو سمجه میں آتی ہے؟ کیا آپ اس پر عمل پیرا ہیں؟
هفته, اکتوبر 18, 2014 07:55
سید حسن خمینی نے کہا: روز عید غدیر، در حقیقت حضرت علی(ع) اور پیغمبر اکرم(ص) کا دن ہے۔ اور امیرالمومنین کی عظمت پیغمبر کے لئے باعث فخر ومباہات ہے کہ آپ کی آغوش میں ایسی شخصیت پروان چڑهی ہے۔
اتوار, اکتوبر 12, 2014 05:02
«اجتهاد» و «استفتاء» شیعی لغت میں خاص اہمیت کے حامل الفاظ ہیں۔ ہزار سال پہلے بهی شیعہ حضرات فقہاء ومجتہدین سے اسفتائات کرتے تهے اور علماء کے فتاوی ان کے ایمان کو جلا بخشتے تهے۔
هفته, اکتوبر 11, 2014 09:17
آیت اللہ ہاشمی: جب خرم شہر کی کامیابی کے بعد ہم امام بزرگوار کی خدمت میں پہنچے تو آپ نے فرمایا: اگر ہم عراقی شہروں پر قبضہ کر لیں تو عراقی عوام کو اس کا نقصان ہوگا۔
جمعرات, اکتوبر 09, 2014 08:01
گونجتی ہے آج بهی تیری صدائے اتحاد /ـ/-/ تیری کوشش تهی مسلماں ہوں فدائے اتحاد
پير, ستمبر 08, 2014 10:09
ہمیں آج کے دن اپنی تمام ترقوتوں کو یکجا کرنا چاہئے اور مسلمانوں کو جو الگ تهلگ پڑ گئے ہیں انہیں متحد کرنا چاہئے اور ان غیر ملکیوں و بڑی طاقتوں کے خلاف انہیں اٹه کهڑا ہونا چاہئے اور انہیں بتانا چاہئے کہ ہم ان کے خلاف یکجا اور متحد ہیں.
بدھ, ستمبر 03, 2014 11:35
مرحومہ بے نظیر بهٹو ۔ پاکستان کے وزیراعظم
پير, ستمبر 01, 2014 10:08
عمر کرامی - لبنان کے سابق وزیر اعظم
پير, ستمبر 01, 2014 09:53