قوم کی ناکامی یا کمزوری کی وجہ بصیرت کا نہ ہونا، مولانا سید سجاد موسوی
منگل, اگست 17, 2021 10:32
عید غدیر کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے بانی انقلاب حضرت امام خمینی (رہ) فرماتے ہیں کہ غدیر اس زمانے (یعنی ہجرت کے دسویں سال) تک محدود نہیں ہے بلکہ وہ ہر زمانے میں ہے اور اسے زندہ رکھنے کا مطلب یہ نہیں کہ چراغ جلائے جائیں، قصیدے پڑھے جائیں،
بدھ, جولائی 28, 2021 02:23
دین اسلام میں بعض ایسے دن ہیں جنہیں ایام اللہ کہا جاتا ہے ان میں عید فطر، عید قربان اور عید غدیر کا خاص مقام ہے لیکن تمام اعیاد میں جو مقام عید غدیر کو نصیب ہوا ہے وہ کسی دوسری عید کو نصیب نہیں ہوا اور یہی وجہ ہے کہ عید غدیر کو عید اکبر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ ۱۸ ذی الحجہ کا دن عید غدیر کے نام سے مشہور ہے جو صرف شیعوں سے مخصوص نہیں ہے بلکہ دیگر مسلمانوں کے نزدیک بھی اسے روز عید شمار کیا گیا ہے۔ رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے اسے سب سے بڑی عید کہہ کر پکارا ہے،
بدھ, جولائی 28, 2021 11:11
حضرت اسماعیل بھی اطاعت خدا میں بے مثال اور لا شریک ہیں
بدھ, جولائی 21, 2021 10:12
هفته, جولائی 10, 2021 05:01
حجۃ الاسلام پناہیان نےاس بات پر زور دیتے ہوئے کہ حق سے دستبردار اور باطل کی مخالفت سے انکار کرنا ممکن نہیں
جمعرات, جولائی 08, 2021 02:16
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی (رح) نے اپنے ایک بیان میں اسلام کی اہمیت کو بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلام عالم بشریت کے لئے ہے اسلام ہی نے عالم انسانیت کو ظالموں سے نجات دلائی ہے اسلامی ہی نے آپ کو ظالموں کے شکنجوں سے نجات دلائی ہے اسلام ہی نے آپ کو اور آپ کے ملک کو آزاد کرایا ہے اس آزادی سے غلظ فائدہ نہ اٹھائیں ہمیں اسلام کی قدر کرنی چاہیے۔
پير, جولائی 05, 2021 10:04
میں اپنے اور ان افراد کے بارے میں جو مجھ جیسے ہیں کہتا ہوں کہ ہم گناہگار ہوتے، طاعت کو ترک کرتے اور خواہشات نفسانی کے مطابق عمل کرتے
جمعرات, مئی 27, 2021 01:01