البقیع مدینہ منورہ میں واقع ہے ،وہ قبرستان ہے کہ جس میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اجداد، اہل بیت علیھم السلام ،امہات المومنین، جلیل القدر اصحاب، تابعین اور دوسرے اہم افراد کی قبریں ہیں کہ جنہیں آٹھ شوال 1344 ہجری قمری کو آل سعود نے منہدم کردیا
منگل, مئی 10, 2022 11:36
راوی: آیت الله خلخالی
هفته, اپریل 23, 2022 12:45
حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی جامع شخصیت نہ صرف مسلمانوں بلکہ انسانیت کے لیے راہنماء ہے
هفته, اپریل 23, 2022 10:43
رسولخدا (ص) اپنے اصحاب کے ساتھ اس طرح رفتار رکھتے تھے کہ ہر ایک سوچتا تھا کہ میں پیغمبر کے نزدیک زیادہ عزیز ہوں
پير, مارچ 21, 2022 12:39
اہلبیت اطہار علیہم السلام کی زندگی کا مطالعہ اور اس میں غوروفکر انسان کو ایسا رول ماڈل فراہم کرتا ہے جس کی مدد سے وہ اعلی مراتب اور حقیقی سعادت تک پہنچ سکتا ہے
اتوار, مارچ 06, 2022 11:31
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رجب کا شرف اور فضیلت باقی مہینوں پر ایسی ہے جیسے دوسروں کلاموں پر قرآن مجید کی فضیلت اور تمام مہینوں پر شعبان کی فضیلت ایسی ہے جیسے تمام انبیاء پر میری ہے اور دوسرے مہینوں پر رمضان کی فضیلت ایسی ہے جیسے تمام کائنات پر اللہ کی فضیلت
اتوار, مارچ 06, 2022 08:01
حضرت علی علیہ السلام کا صبر اور خاموشی پیغمبر اکرم کے حکم کے مطابق تها
جمعه, دسمبر 31, 2021 10:47
انسان فطرتا توحید کی طرف مائل ہوتا ہے اور پوری تاریخ میں دیکھ لیں انسانی عقل نے جہاں خواہشات نفسانی اور اغراض شیطانی کا عمل دخل نہ تھا توحید کی اساس پر ہی عمل کیا ہے اور تنازعات ،پراکندگی اور تفرقہ کو انسانی معاشرے کے مفادات کے خلاف اور گمراہی کا باعث قرار دیا ہے
بدھ, اکتوبر 20, 2021 10:29