حضرت امام خمینی (رہ) کی حکیمانہ اور صالح قیادت نے اسلامی انقلاب کو کامیابی سے ہمکنار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ انقلاب اسلامی کی کامیابی میں سب سے مؤثر کردار حضرت امام خمینی (رہ) کی عظیم شخصیت اور ان کی الہی قیادت کا تھا۔ آپ کی قیادت و رہبری نے ایرانی عوام کے قلوب و اذہان کو تبدیل کرکے رکھ دیا۔ انقلاب اسلامی سے پہلے، انقلاب اسلامی کے دوران، انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد نیزصدام کی مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ میں ایرانی عوام نے جس طرح امام خمینی (رہ) کا ساتھ دیا اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔
اتوار, جون 12, 2022 05:43
پیغمبر اکرمؐ لوگوں کے ساتھ برتاؤ میں جن اصولوں کے پابند تھے ایک اعتبار سے ان کی تین قسمیں ہیں: ۱۔ وہ اصول جن کی آپؐ نے کافر و مسلمان دونوں کی نسبت رعایت کی۔ ۲۔ وہ اصول جو صرف مؤمنوں کے ساتھ برتاؤ میں آپؐ نے مد نظر قرار دئے۔ ۳۔ وہ اصول جو کفّار حربی اور فاسقوں کے ساتھ برتاؤ میں مد نظر قرار دئے۔
جمعه, نومبر 15, 2019 10:25
پیغمبر اکرمؐ لوگوں کے ساتھ مہربانی و صداقت سے پیش آتے تھے آپؐ خود بھی خود نمائی اور تکلّف سے دوری اختیار کرتے تھے اور دوسروں کو بھی یہی حکم دیتے تھے۔
جمعرات, نومبر 14, 2019 11:18
صحیفه امام، ج6، ص262
منگل, ستمبر 19, 2017 06:43
آیت اللہ خامنہ ای: اعلی حکام اور عوام، اسلامی نظام کے اصولوں اور بنیادوں کی جانب رجوع کریں؛ امام خمینی (رح) کے وصیت نامے بہترین ماخذ اور ذخیرہ ہے۔
هفته, مارچ 11, 2017 08:00
"امام خمینی کی صحیح اور غیر تحریف شدہ شناخت [سیاسی، فکری اور سماجی] کے بغیر اس نقشہ راہ پر آگے بڑھنے کا عمل جاری رکھ پانا ممکن نہیں ہوگا۔"
جمعه, جون 10, 2016 11:30
هفته, جنوری 23, 2016 05:33
جمعه, ستمبر 11, 2015 09:12