ادارۂ تنظیم و نشر آثار امام خمینیؒ کے سربراہ اور عراق میں ایران کے سفیر کے درمیان ملاقات

ادارۂ تنظیم و نشر آثار امام خمینیؒ کے سربراہ اور عراق میں ایران کے سفیر کے درمیان ملاقات

حجۃ الاسلام ڈاکٹر علی کمساری، سربراہِ ادارۂ تنظیم و نشر آثار امام خمینیؒ، نے ہفتہ، 24 اکتوبر 2026ء کو عراق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر محمد کاظم آل صادق سے ملاقات کی اور باہمی امور پر تبادلۂ خیال کیا

پير, اکتوبر 26, 2026 10:28

مزید
مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (ره) کی تشکیل کے مراحل

مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (ره) کی تشکیل کے مراحل

امام علیہ الرحمہ کی میراث انہیں اصولوں اور اغراض و مقاصد سے عبارت ہے جو امام کے زندہ جاوید آثار و پیغامات اور اقوال میں بیان ہوئے ہیں

منگل, ستمبر 08, 2026 11:27

مزید
مجمعِ تقریبِ مذاہبِ اسلامی اور مؤسّسہ تنظیم و نشرِ آثارِ امام خمینیؒ کے درمیان مشترکہ مفاہمتی یادداشت کے مندرجات کا جائزہ لینے کے لیے خصوصی نشست

مجمعِ تقریبِ مذاہبِ اسلامی اور مؤسّسہ تنظیم و نشرِ آثارِ امام خمینیؒ کے درمیان مشترکہ مفاہمتی ...

نشست کے اختتام پر فیصلہ کیا گیا کہ طے شدہ امور کو فوری طور پر عملی جامہ پہنانے کے لیے خصوصی ورکنگ گروپس تشکیل دیے جائیں گے

بدھ, ستمبر 02, 2026 10:41

مزید
کمساری: امام خمینیؒ کی تاریخی رہائش گاہوں کو زندہ اور بامقصد رکھا جائے

کمساری: امام خمینیؒ کی تاریخی رہائش گاہوں کو زندہ اور بامقصد رکھا جائے

امام خمینیؒ کے آثار کی تنظیم و اشاعت کے ادارے کے سربراہ حجت الاسلام ڈاکٹر علی کمساری نے کہا ہے کہ امام خمینیؒ سے منسوب گھر عجائب گھر صرف نمائش گاہیں نہیں ہونے چاہییں بلکہ اپنی تاریخی اصالت برقرار رکھتے ہوئے نئی نسل کے لیے زندہ، تعاملی اور مؤثر انداز میں تاریخ بیان کرنے والے مراکز بننے چاہییں۔

هفته, جولائی 18, 2026 06:09

مزید
اسٹریٹجک وراثت اور روحانی وابستگی، روحانی قیادت میں پیروی کے کردار پر زور

اسٹریٹجک وراثت اور روحانی وابستگی، روحانی قیادت میں پیروی کے کردار پر زور

امام خمینیؒ کے آثار کی تنظیم و اشاعت کے ادارے کے سربراہ علی کَمساری نے کہا ہے کہ شہید رہنما آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے اپنی قیادت کے دوران امام خمینیؒ کے نظریات، اصولوں اور انقلابی فکر کو موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق آگے بڑھایا۔

جمعرات, جولائی 02, 2026 03:43

مزید
پاکستان میں شہید امت سید علی خامنہ ای کے قرآنی افکار کی تبیین

پاکستان میں شہید امت سید علی خامنہ ای کے قرآنی افکار کی تبیین

رہبرِ انقلابِ اسلامی کے قرآنی افکار کی بنیاد، کتاب الٰہی کے متحرک، رہنمائی اور عملی نقطۂ نظر پر مشتمل ہے

هفته, مئی 16, 2026 10:46

مزید
مفہوم انتظار اور فلسفہ غیبت امام خمینی(رہ) کی نگاہ میں

مفہوم انتظار اور فلسفہ غیبت امام خمینی(رہ) کی نگاہ میں

امام مہدی (عج) کی ولادت باسعادت اسلام کی عظیم الشان عیدوں میں سے ایک عید ہے اور شیعوں کے نزدیک اس عید کو بہت اہمیت دی جاتی ہے، مورخین کا اتفاق ہے کہ آپ کی ولادت باسعادت ۱۵ شعبان ۲۵۵ ھ،ق میں ہوئی۔امام زمانہ حضرت امام مہدی علیہ السلام سلسلہ عصمت محمدیہ کی چودھویں اورسلسلہ امامت کی بارہویں کڑی ہیں آپ کے والد ماجد حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام اور والدہ ماجدہ جناب نرجس خاتون تھیں۔

اتوار, مارچ 29, 2026 03:36

مزید
امام خمینی(رہ) نے سلمان رشدی کے قتل کا فتوٰی کیوں دیا؟

امام خمینی(رہ) نے سلمان رشدی کے قتل کا فتوٰی کیوں دیا؟

اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی رہ نے ایک تاریخی فتویٰ جاری کرتے ہوئے سلمان رشدی کو اُن کی متنازع کتاب آیات شیطانی کی تصنیف پر ارتداد کا مرتکب قرار دیا اور انہیں سزائے موت کا مستحق ٹھہرایا۔

پير, فروری 16, 2026 12:14

مزید
Page 1 From 24 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >