رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر نے 8 فروری سنہ 1979 کو فضائيہ کے ایک خصوصی دستے 'ہمافران' کی جانب سے امام خمینی کی تاریخی بیعت کی سالگرہ کے موقع پر فضائيہ اور فوج کے ائير ڈیفنس شعبے کے بعض کمانڈروں سے ملاقات میں اس تاریخی دن کو ایک سرفراز، خود مختار اور تشخص والی فوج کی پیدائش کا دن قرار دیا۔
جمعه, فروری 07, 2025 08:06
حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں 25 یہودی بستیوں میں مقیم صیہونی آبادکاروں کو خبردار کیا ہے کہ وہ جلد از جلد یہ بستیاں خالی کر دیں
منگل, اکتوبر 29, 2024 08:30
رہبر انقلاب اسلامی نے مسلح فورسز کی کارروائيوں میں تدبیر سے کام لیے جانے کو سراہتے ہوئے کہا کہ مختلف واقعات، قیمت اور کامیابی کے ہمراہ ہوتے ہیں
پير, اپریل 22, 2024 08:22
هفته, اپریل 20, 2024 08:00
33 روزہ جنگ میں اسرائیل کی غاصب صیہونی رژیم کو حزب اللہ لبنان کے مقابلے میں عبرتناک شکست کا ایک اور نتیجہ جو اسلامی مزاحمت کے حق میں ثابت ہوا ہے
منگل, اگست 15, 2023 10:32
انھوں نے مسلح فورسز کی تیاری کو دشمنوں کے سامنے ڈیٹرینس بتایا اور کہا کہ واقعات کے پس پشت لوگوں کے مقابلے میں ہوشیاری بہت زیادہ ضروری ہے
پير, اپریل 17, 2023 09:31
آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے کہا کہ ایرانی قوم، اپنے مولا امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی طرح ہی ایک مظلوم لیکن ساتھ ہی طاقتور قوم ہے
پير, اکتوبر 03, 2022 08:49
رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے خلاف مسلط کردہ گئی جنگ کو سامراج کا اسلامی انقلاب کی کامیابی پر فطری رد عمل قرار دیا
جمعه, ستمبر 23, 2022 08:49