امام (رح) نے ان تمام لوگوں سے جنھوں نے ہم پر آٹھ سالہ جنگ مسلط کی اور جب یہ طے پایا کہ صلح کریں، فرمایا: "ہماری صلح واقعی و حقیقی ہے"۔
بدھ, مئی 04, 2016 04:37
دوسری طرف شاہ کے آمرانہ فیصلوں کے خلاف آیت اللہ خمینی اپنے ہم وطنوں کی راہنمائی جاری رکھتے ہیں۔
پير, اپریل 25, 2016 06:34
مقام معظم رہبری نے امام (رح) کے اکاؤنٹ نمبر 100 کی بھرپور حمایت کی اور فرمایا: " اکاؤنٹ نمبر 100 حضرت امام(رح) کا صدقہ جاریہ ہے"۔
منگل, اپریل 19, 2016 06:58
ہر سال کے ۱۲ فروردین، تاریخ ایران کے عظیم ایام میں سے ایک باعظمت روز کی یاد دہانی ہے۔
جمعرات, مارچ 31, 2016 01:15
کہتے ہیں: ایران ماجراجوئی کرتا ہے!! کیا یہ غلط ہے کہ ہم داعش کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیں؟
هفته, مارچ 26, 2016 08:05
امام خمینی(رح) کی ممتاز اور بے نظیر شخصیت اور جمہوری اسلامی ایران ’’خمینی کبیر‘‘ کے نام سے پہنچاننے لگا۔
جمعرات, مارچ 24, 2016 03:46
اسلامی انقلاب کامیاب ہوتے ہیں مغربی حکومتوں نے مخالفت شروع کر دی، امام خمینی[رح] اور اسلامی انقلاب کے خلاف افواہیں پھیلائی گئيں۔
منگل, مارچ 15, 2016 10:52
جمہوری اسلامی میں قوم کے ہر طبقے کو رفاہ، آسائش اور چین و آرام میں ہونا چاہیئے۔
اتوار, مارچ 06, 2016 08:57