شہید قائد کو آپ پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کا بانی اور سرخیل کہہ سکتے ہیں۔ علامہ سید عارف حسین الحسینی نے اپنے دور قیادت میں مسلم امہ کے اتحاد و وحدت کیلئے بھرپور کاوشیں کیں اور مختلف فرقوں کے ماننے والوں کو اسلام کے نام اور مشترکات پر جمع ہونے کی دعوت دی
اتوار, اگست 04, 2019 01:41
آج اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ، بری اور بحری فوج کے پاس بہترین ہتھیار ہیں آج ایران کی فوج اتنی طاقتور ہے اور وہ اپنے کسی بھی دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہے انہوں نے کہا اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے شہداء کے خون کی برکت اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کی راہنمائی سے ہر خطرے اور پر طاقت کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے ایرانی فوج کے پاس اس وقت پانی اور خشکی میں مار کرنے والے بہترین میزائل ہیں جن سے ہم دشمن کے اصلی ٹھکانوں کو اپنا ہدف بنا سکتے ہیں۔
هفته, اگست 03, 2019 04:31
ظریف کیساتھ باہمی تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا: یورپی یونین
هفته, اگست 03, 2019 01:30
اپنی داڑھی کو کسی کے حوالے نہ کریں
جمعه, اگست 02, 2019 06:16
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کی پابندیوں کو ناکام اور غیر مؤثر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ میں دنیا میں ایران کا اصلی ترجمان ہوں اس لئے امریکہ نے میرے خلاف پابندیاں عائد کی ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کی طرف سے اپنا نام امریکہ کی پابندیوں کی فہرست میں قراردینے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف امریکہ کی پابندیوں کی اصل وجہ یہ ہے کہ میں دنیا میں ایران کا اصلی ترجمان ہوں۔ ظریف نے کہا کہ میرا کوئی اکاؤنٹ ، مال و دولت اور منفعت بیرون ملک نہیں ہے اور امریکہ کی اس پابندی سے مجھ پر یا میرے اہلخانہ پر کوئی اثر نہیں پڑےگا.
جمعرات, اگست 01, 2019 02:02
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تبلیغات اسلامی کے مشاورتی کونسل کے اعلی حکام نے بانی انقلاب سے تجدید عہد کیا
بدھ, جولائی 31, 2019 07:00
بدھ, جولائی 31, 2019 06:19
امریکا اور برطانیہ کے بارے میں امام خمینی (رح) کیا فرماتے ہیں؟
بدھ, جولائی 31, 2019 04:54