حکومت کے قیام کا مقصد

حکومت کے قیام کا مقصد

هفته, جولائی 26, 2025 11:36

مزید
حوزہ اور یونیورسٹی معاشرے کا فکری مرکز ہیں:امام خمینی(رہ)

حوزہ اور یونیورسٹی معاشرے کا فکری مرکز ہیں:امام خمینی(رہ)

آج یہ وقت نہیں کہ آپ کہیں کہ موقع پرست علما ہیں۔ ہماری انقلابی جیلوں میں ایسے عمامہ پوش (علما) موجود ہیں جو قید میں ہیں۔ بعض ایسے ہیں جو شرمندگی کے باعث اپنا سر تک نہیں اٹھا سکتے، تنہائی کا شکار ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ علما معاشرے پر اپنا تسلط جمانا چاہتے ہوں۔

جمعرات, جولائی 24, 2025 11:13

مزید
سپاہ  کے جوان اسلام کے محافظ ہیں:امام خمینی(رہ)

سپاہ کے جوان اسلام کے محافظ ہیں:امام خمینی(رہ)

سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی کی اعلی حکام اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ آپ اسلام کے محافظ ہیں۔ اور مجھے امید ہے کہ ہم سب اسلام اور عالی شان قرآن کے محافظ ہوں گے

جمعرات, جون 26, 2025 12:02

مزید
امام کی خصوصیات: "عصمت"

امام کی خصوصیات: "عصمت"

امام کی اہم صفت اور امامت کی بنیادی شرائط میں سے ایک "عصمت" ہے

اتوار, اپریل 20, 2025 10:01

مزید
قرآن حکیم اور امام خمینی(رح)

قرآن حکیم اور امام خمینی(رح)

ان دنوں اسلام کے بطل جلیل حضرت امام سید روح اللہ موسوی الخمینی کی اکتسویں برسی منانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں

هفته, مارچ 01, 2025 07:06

مزید
امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

انسان کی عقل اور جسم کی بالیدگی کے دور کی کوئی خاص حد مقرر نہيں ہے کہ عمر کی کسی خاص حد تک پہنچ کر انسان کا جسم و جان حد کمال تک پہنچ سکتا ہے۔ اور اس میں کونسی ایسی رکاوٹ ہوسکتی ہے کہ خداوند قادر و حکیم خاص مصلحتوں کی بنا پر جسم و جان کے اس کمال کی عمر کو بعض لوگوں کے لئے کم کرے اور ان کے کمال کو چند برسوں میں خلاصہ کردے؟ انسانی برادری میں ـ ابتداء سے آج تک ـ تھے ایسے بہت سے افراد جو عمر کے لحاظ سے معمول کے قاعدے سے مستثنیٰ تھے اور خالق عالم کے فضل و کرم اور عنایت خاصہ کے سائے میں، چھوٹی عمر میں کسی امت کی پیشوائی اور رہبری کے مقام پر فائز ہوئے ہیں۔

هفته, جنوری 11, 2025 09:10

مزید
امام خمینی (رح) نے معاشرے کو آگے بڑھایا اور اعلیٰ صلاحیتوں کے حامل شاگردوں اور شخصیات کی تربیت کی

امام خمینی (رح) نے معاشرے کو آگے بڑھایا اور اعلیٰ صلاحیتوں کے حامل شاگردوں اور شخصیات کی تربیت کی

سید حسن خمینی نے بھی خدا تعالیٰ کے ساتھ مضبوط اور مخلصانہ تعلقات بنانے پر زور دیا۔

اتوار, دسمبر 22, 2024 08:26

مزید
Page 1 From 44 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >