اسلامی جمہوریہ ایران میں سب کو آزادی ہے اسلام بشریت کی نجات کے لئے آیا ہے اسلام جس طرح انسان کو معنوی طور پر بے نیاز کرتا ہے اسی طرح مادی طور پر بھی انسان کو مستغنی بنا دیتا ہے اسلام ایک معنوی دین ہونے سے پہلے ایک سیاسی دین ہے اسلام جس طرح معنویات، دینی تربیت اور تہذیب نفس کو اہمیت دیتا ہے اسی طرح مادیات کو بھی اہمیت دیتا ہے اور لوگوں کی تربیت کرتا ہے اسلام مادیات کے ذریعے الہیات تک پہنچاتا ہے اسلام میں کسی کے حقوق پائمال نہیں ہوتے یہاں ہر کسی کو اس کا حق دیا جاتا ہے اسلامی حکومت نے ہمیشہ عدل اور انصاف سے کام لیا ہے۔
منگل, جنوری 27, 2026 08:13
ہماری اسلامی حکومت آزاد اور مستقل ہو گی ہماری کوشش ہوگی علاقے کی طاقت اسی طرح برقرار رہے
اتوار, جنوری 18, 2026 02:05
جمعه, جنوری 09, 2026 12:20
اتوار, دسمبر 14, 2025 08:14
هفته, دسمبر 06, 2025 11:18
عصر حاضر میں حق پرست انسانی معاشروں کی بنیادی تشویش، "لوگوں کے حقوق کا مقام اور اس کی تکمیل کی کیفیت" کا مسئلہ ہے
اتوار, نومبر 23, 2025 10:20
اسلام اصل میں کس کا دشمن ہے؟
هفته, نومبر 22, 2025 05:19
سوڈان کے لوگ اپنے ملک میں اسلامی قوانین نافذ کرنا چاہتے ہیں
هفته, نومبر 22, 2025 11:11