امام خمینی(رح)

کیا صدارتی امیدواروں کو ایک دوسرے کے خلاف بولنا چاہیے؟

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امیدواروں کا اس

کیا صدارتی امیدواروں کو ایک دوسرے کے خلاف بولنا چاہیے؟

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امیدواروں کا اس طرح ایک دوسرے کے خلاف بولنا اسلامی جمہوری کے لئے ایک بہت بڑا فاجعہ ہے لہذا اگر کسی کو کسی سے اختلاف بھی ہے تو اسے لوگوں کے درمیان بیان کرنا اچھا نہیں ہے ہم اسلامی حکومت کی ذمہ داری سنبھالنا چاہتے ہیں اور اسی اسلام نے ہم کو ایک دوسرے کی عزت کا خیال رکھنے کی تاکید کی ہے جب اسلام کی نگاہ میں مومن کی عزت سے کھیلنا بہت بڑا گناہ ہے۔

ای میل کریں