اگر اس کی روش آئندہ بھی وہی رہی جو اب ہے تو پھر اس کے ساتھ ہمارا موقف مخاصمانہ ہوگا
اتوار, مارچ 17, 2019 11:13
صدر حسن روحانی کی آیت اللہ بشیر سے ملاقات
جمعه, مارچ 15, 2019 01:09
اسلامی حکومت کاپالیسی ملت، حکومت اور ملک کی سالمیت، آزادی کی حفاظت اور مکمل آزادی کے بعد دوسرے ملکوں کے متوازی احترام سے عبارت ہے
جمعه, مارچ 15, 2019 11:13
یمنی انقلابی تحریک کے جنرل سیکریٹری سید حسن العماد نے اسلام جمہوری ایران کے شہر دامغان میں شہداء غربت کے عنوان سے منعقد ہونے والی کانفرنس میں امام خمینی پورٹل کے نامہ نگار سے اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ بد قسمتی سے ابتدائے اسلام سے آج تک امت مسلمہ دوست و دشمن کو نہیں پہچان پائی ہے،جبکہ امام خمینی (رہ) نے ہمیں جو سب سے اہم بات سکھائی ہے وہ دوست و دشمن کہ پہچان ہے،امام خمینی نے ہمیں بتایا ہیکہ آج جو ہمیں اتنا بڑا نقصان ہو رہا ہے،آج جو فقر اور جہالت جو ہمارے معاشرے میں ہے اور آج جو ہمارے سماج کی تقدیر ہمارے ہاتھوں سے نکل رہی ہے اس کا اصلی سبب آمریکا ،اسرائیل،برطانیہ،آل سعود اورآل خلیفہ وغیرہ ہیں۔
جمعرات, مارچ 14, 2019 11:36
اسلامی جمہوریہ ایران میں شیخ زکزاکی کے نمائندے اور تہران علم و صنعت یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر محمد حسن شجاعی فرد نے اپے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا شیخ زکزاکی نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ایران پہنچ کر امام خمینی(رح) سے ملاقات کی جس میں امام (رہ) نے شیخ زکزاکی کو قرآن مجید تحفے میں دیا یہی ملاقات شیخ زکزاکی کے شیعہ ہونے کی وجہ بنی۔
جمعه, مارچ 08, 2019 04:47
جدید نسل میں ہزاروں شیعہ و سنی نوجوان ایسے ہیں جن کے نام روح اللہ ہیں
پير, فروری 25, 2019 10:16
جمہوری اسلامی کے قیام کے بعد ایک ایسی فوج بنائیں گے جو دوسروں کے بجاے لوگوں کی خدمت کرے گی ہم تمام معاہدے ایرانی عوام کے مفاد کو دیکھتے ہوے کریں گے ہم اپنی اس مزاحمتی جنگ کو جاری رکھیں گے۔
اتوار, فروری 24, 2019 11:10
میں ایرانی شریف قوم اور ان باوقار نوجوانوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے عمومی بسیج کا استقبال کیا۔ اسلام اور اسلامی ممالک کا دفاع ایک ایسا امر ہے جو خطرات کے موقع پر ایک قومی، شرعی اور الہی ذمہ داری ہے اور ملک کے تمام فرقوں اور گروہوں پر واجب ہے کہ ایسے حساس موقع پر اپنی ذمہ داریوں کو اچھے انداز میں انجام دیں۔
هفته, فروری 23, 2019 02:17