قائد انقلاب: انتخابات، قومی یکجہتی اور اسلامی جمہوریت کی بنیادوں کے استحکام اور اسلامی نظام سے عوام کی وفاداری کی علامت ہے۔
هفته, مئی 20, 2017 08:18
جمعه, مئی 19, 2017 08:00
امام خمینی: آج انتخابات میں حصہ لینا نہ صرف سماجی اور قومی ذمہ داری ہے بلکہ ایک شرعی، اسلامی اور الہی فریضہ بھی ہے۔
جمعه, مئی 19, 2017 02:10
امام خمینی کے انقلاب کے اہم ترین اثرات میں سے ایک یہ ہےکہ آپ نے اسلامی جمہوریہ ایران کو دنیا کے اسلامی تحریکوں کے آیڈیل میں تبدیل فرمایا۔
جمعرات, مئی 18, 2017 08:58
پروفيسر 'حسن عسکري رضوي' نے پير کے روز ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہي
بدھ, مئی 10, 2017 11:38
آیت اللہ خامنہ ای: انتخابات کی جڑیں اسلامی جمہوریہ ایران میں پیوست ہیں اور ایسا ہرگز نہیں ہےکہ جمہوریت کا اسلام سے پیوند لگایا گیا ہے۔ اگر انتخابات نہ ہوتے تو آج اسلامی جمہوریہ ایران کا نام و نشان تک باقی نہ ہوتا۔
پير, مئی 08, 2017 10:47
ســـــــــــــلام ہو قمر بنی ہاشم علمدار کربلاء کی بہادری، صبر و وفا اور استقامت پر؛ روز جانباز مبارک باد
منگل, مئی 02, 2017 09:31
رہبر انقلاب نے ایمان، اتحاد اور انقلاب کے معاملات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کو ملت ایران کی شجاعت اور استقامت کی اصل وجہ قرار دیا اور اس بات پر زور دیا کہ آئندہ دنوں میں ہونے والے انتخابات، عوام کے پرجوش ہونے کی علامت ہیں۔
پير, مئی 01, 2017 07:52