عرب مسلمان بھائیوں کو میرا پیغام یہ ہے کہ آگے بڑھیں اور اختلافات کو اپنے دامن سے دور کریں اور صرف اسلام پر بھروسہ کریں۔
منگل, مارچ 29, 2016 09:26
آپ کے مخالفین چاہتے ہیں کہ جو خون آپ لوگوں نے بہایا ہے اس سے فائدہ وہ اٹھائیں۔
منگل, دسمبر 08, 2015 11:02
میں امید رکھتا ہوں خداوند عالم ان کو مجاہدین کا ثواب عنایت فرمائے
هفته, اپریل 11, 2015 02:33
امام خمینی(رح) نے سیکولرزم کی ظلمت میں اور انسانی اقدار کے سقوط کے دوران، نور ایمان کو دسیوں بلکہ لاکهوں مسلمان اور غیر مسلم انسان کے دل میں پرتو افشانی فرمایا۔
اتوار, فروری 22, 2015 08:19
سرزمین عراق کی عدلیہ کے سربراہ نے مرقد امام خمینی [س] میں موجود خصوصی نوٹ بک میں ،امام راحل کی راہ اسلام میں ثبات قدمی کو سراہتے ہوئے آپ کو ایران میں عملی آزادی محقق کرنے والی ذات کے عنوان سےمتعارف کرایا.
منگل, مئی 27, 2014 10:20