امام(ره) کا مکتب (1)

امام(ره) کا مکتب (1)

امام خمینی (رضوان اللہ تعالیٰ علیہ) کو بجا طور پر عصر حاضر کا عظیم ترین مصلح دینی فکر ، دینی سیاست اور معنویت کا احیا کنندہ اور انقلاب اسلامی ایران اور عالم اسلام کی سطح پر مستقبل میں برپا ہونے والے اسلامی انقلابات کا بانی قرار دیا جا سکتا ہے۔ امام خمینی(ره) فلسفہ ، عرفان، شاعری، ادب، فقہ، تفسیر قرآن، کلام، سیاست الغرض تمام اسلام معارف میں صاحب الرائے تھے اور ان علوم میں مہارت تامہ رکھتے تھے ۔ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ آپ نے مختلف سابقہ مشائی، اشراقی اور اصولی مکاتب کے فلسفی، کلامی، عرفانی اور فقہی افکار سے استفادہ تو کیا لیکن آپ ان میں سے کسی ایک تک محدود نہ رہے اس کے ساتھ ساتھ آپ پکے روایتی اور اصل اسلامی روایات و اقدار اور اصول کے سخت حامی تھے۔ آپ کسی طور پر بھی کنزروینو، روایت پسند، قدامت پرست اور بنیاد پرست نہیں تھے۔ آپ عقلی، استدلالی، اجتہادی، جدت پسندانہ زاویہ نگاہ او مکمل بیداری، شجاعت اور درایت کے ساتھ حال اور مستقبل پر نظر رکھے ہوئے تھے۔

هفته, اکتوبر 22, 2016 11:54

مزید
امام خمینی: پاسداران فورس نہ ہوتی، ملک بھی نہ ہوتا

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای:

امام خمینی: پاسداران فورس نہ ہوتی، ملک بھی نہ ہوتا

سپاہ پاسداران کی تشکیل، اس عظیم مرد الہی کی دور اندیشی اور قلب نورانی کا ثمرہ ہے۔

جمعه, اکتوبر 21, 2016 09:13

مزید
شہزادی کونین مکتب تشیع کی پہچان

آیت الله علوی بروجردی:

شہزادی کونین مکتب تشیع کی پہچان

آٹھ سال تک ایرانی اور عراقی عوام کو جنگ میں ڈھکیلنے کے بعد آخرکار صدام اپنے انجام کو پہنچا

منگل, جون 07, 2016 10:39

مزید
تفسیر قرآن بالقرآن

تفسیر قرآن بالقرآن

وہ نکتہ کہ جو ہمیں خود قرآن کی طرف رجوع کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے اور تفسیر قرآن بالقرآن کے اسلوب کو ناگزیر بنا دیتا ہے وہ اس کتاب الٰہی کی خصوصیت ہے

پير, جون 06, 2016 02:57

مزید
مفسر کے جذبات

امام خمینی(ره) کی نظر میں مفسر کی شخصیت (4)

مفسر کے جذبات

مفسر جس وقت تک اپنی روزمرہ ثقافت کے حصار میں رہے گا، قرآن کے حقائق کے فہم سے دور رہے گا

جمعرات, مئی 12, 2016 12:02

مزید
یادگار امام کی علمی صلاحیت  کسی تعارف کی محتاج نہیں

مراجع عظام اور نامور علماء کی نظر میں سید حسن خمینی کی شخصیت(۷):

یادگار امام کی علمی صلاحیت کسی تعارف کی محتاج نہیں

امام راحل نے خدا کی رضا اور مذہب اہل بیت علیہم السلام کی ترویج و تبلیغ کےلئے ایک مشن کا آغاز کیا۔

اتوار, جنوری 31, 2016 08:26

مزید
ہم نے اپنے آپ کو فراموش کردیا ہے

ہم نے اپنے آپ کو فراموش کردیا ہے

شہداء کے خاندان اور مکتب ولی عصر (عج) کی خواتین کے اجتماع سے خطاب

بدھ, جنوری 20, 2016 02:02

مزید
شیعہ، قرآن مجید کے تحریف کا قائل ہے!! الزام یــا واقعیت؟

شیعہ، قرآن مجید کے تحریف کا قائل ہے!! الزام یــا واقعیت؟

بانی اسلامی جمہوریہ ایران، حضرت آیة اللہ العظمیٰ امام خمینی رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں: ہر وہ شخص جو مسلمانوں کی احتیاط سے آگاہی رکھتا ہو، وہ قرآن کے سلسلے میں نظریہ تحریف کے باطل ہونے کی گواہی بھی دے گا

بدھ, دسمبر 09, 2015 08:21

مزید
Page 5 From 7 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7