سعادت حاصل کرنا اور حقیقی روزہ داروں کے مقام اور مرتبہ تک پہونچنا
پير, اپریل 04, 2022 12:35
نماز، تہجد اور شب بیداری کو اہمیت دینا، صبر، خدا پر توکل، اطاعت اور دینی احکام کی پابندی شہید محمد تقی کی خصوصیات میں سے تھیں
پير, نومبر 29, 2021 10:19
انسان کی ایسی باطنی خصوصیات جو عادات میں بدل جائیں، انہیں اصطلاح میں خُلق کہتے ہیں۔ خُلق کا مادہ (خ،ل،ق) ہے اگر لفظ خ کے اوپر زبر پڑھیں، یعنی خَلق پڑھیں تو اس کے معنی ہیں ظاہری شکل و صورت اور اگر خ پر پیش پڑھیں یعنی خُلق پڑھیں تو باطنی اور داخلی و نفسانی شکل و صورت کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔
هفته, اکتوبر 23, 2021 08:23
حضرت محمد مصطفی (ص) کے جانشین حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: جوشخص کسی برادرمومن کادل خوش کرتاہے خداوندعالم اس کے لیے ایک فرشتہ پیداکرتاہے جواس کی طرف سے عبادت کرتاہے اورقبرمیں مونس تنہائی ،قیامت میں ثابت قدمی کاباعث، منزل شفاعت میں شفیع اورجنت میں پہنچانے میں رہبرہوگا۔
بدھ, جون 17, 2020 04:26
امام خمینی(رہ) فقط ایک قوم کے قائد ورہبر نہ تھے بلکہ ایک ایسی امت کے امام تھے جس نے ساری دنیا میں دین اسلام کی سربلندی کی ذمہ داری قبول کی تھی ۔انہوں نے اپنی پوری زندگی خدا کی راہ میں صرف کردی ۔ وہ ایک عادل ،شجاع اور دانشمند تھے جو خدائے تعالیٰ کے علاوہ کسی چیز کو خاطر میں نہ لاتے تھے اور امت اسلامیہ کو اپنا مخاطب خیال کرتے تھے۔ انہوں نے اپنی پرخلوص قیادت سے امت اسلامیہ کی زندگی کو معنوی جلا بخشی.
منگل, اکتوبر 22, 2019 10:02
امام خمینی(رح) حضرت معصومہ (س) کے مزار پر پابندی کے ساتھ جایا کرتے تھے اور خاص عنایت رکھتے تھے کہ خود کو روزانہ حضرت کی زیارت کرنے جائیں
منگل, دسمبر 18, 2018 09:58
آسمان امامت و ولایت کے گیارہویں درخشاں ستارے اور پیغمبر اسلام (ص) کے فرزند اور ان گیارہویں جانشین حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا: حسدکرنے والے اورکینہ رکھنے والے کوکبھی سکون قلب نصیب نہیں ہوتا۔
جمعه, نومبر 16, 2018 06:59
باغ عصمت و طہارت کے اس تازہ پھول کی عمر اگر چہ کم تھی لیکن اس کے رنگ و بو نے مشام جاں کو معطر کررکھا تھا
اتوار, اگست 12, 2018 12:02