البقیع مدینہ منورہ میں واقع ہے ،وہ قبرستان ہے کہ جس میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اجداد، اہل بیت علیھم السلام ،امہات المومنین، جلیل القدر اصحاب، تابعین اور دوسرے اہم افراد کی قبریں ہیں کہ جنہیں آٹھ شوال 1344 ہجری قمری کو آل سعود نے منہدم کردیا
منگل, مئی 10, 2022 11:36
زکات فطرہ واجب ہونے کاوقت شب عید شروع ہوجانے سے ہے اوراس کی ادائیگی کاوقت روز عید کے ظہر تک باقی رہتا ہے
منگل, مئی 03, 2022 11:58
جومال زکات فطرہ کے طورپر دیاجائے ضروری ہے کہ وہ سالم ہو...
جمعه, اپریل 29, 2022 12:45
جوشخص اپنے عیال کے پاس نہ ہواس پران کی زکات کی ادائیگی واجب ہے
پير, اپریل 25, 2022 12:46
زکات فطر ہ ہراس شخص پر واجب ہے کہ جومکلف اورآزاد ہواوربالفعل یابالقوہ غنی ہو
هفته, اپریل 23, 2022 12:46
اسے زکات فطرہ کہاجاتا ہے
جمعرات, اپریل 21, 2022 12:45
شبہائے قدر کے مشترک اور مخصوص اعمالاعمال مشترکہ میں چند امور ہیں:﴿۱﴾غسل کرنا اور علامہ مجلسی کا فرمان ہے کہ غروب آفتاب کے نزدیک غسل کیا جائے اور نماز مغرب اسی غسل کے ساتھ ادا کی جائے۔
بدھ, اپریل 20, 2022 11:06
صیہونیوں نے فلسطین میں مسجد ابراہیمی کو بند کردیا
منگل, اپریل 19, 2022 12:44