انسان کی ایسی باطنی خصوصیات جو عادات میں بدل جائیں، انہیں اصطلاح میں خُلق کہتے ہیں۔ خُلق کا مادہ (خ،ل،ق) ہے اگر لفظ خ کے اوپر زبر پڑھیں، یعنی خَلق پڑھیں تو اس کے معنی ہیں ظاہری شکل و صورت اور اگر خ پر پیش پڑھیں یعنی خُلق پڑھیں تو باطنی اور داخلی و نفسانی شکل و صورت کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔
هفته, اکتوبر 23, 2021 08:23
جب بھی مجھے رسولخدا (ص) کی زیارت کا اشتیاق ہوتا ہے تو میں علی اکبر (ع) کے چہرہ کو دیکھ لیتا تھا
هفته, اپریل 28, 2018 08:40
هفته, اپریل 28, 2018 12:15